MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پنجاب، سرکاری اسپتال سے باہر کی ادویات نہ لکھنے پر شہریوں کی اموات کاانکشاف

Last updated: جولائی 29, 2025 1:33 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

اسپتال سے باہرکی ادویات نہ لکھ کر دینے پر شہریوں کی اموات کا انکشاف سامنے آیا ہے، وزیراعلیٰ کے حکم پر ڈاکٹر باہر کی دوا نہیں لکھ رہے۔

‎پنجاب اسمبلی اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے حکومتی رکن امجد علی جاوید نے کہا کہ وزیراعلیٰ کے حکم پر پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں کوئی ڈاکٹر باہر کی دوا نہیں لکھ رہا، مریم نواز کا اچھا فیصلہ تھا اور اس کے بہتر نتائج آسکتے تھے۔

‎حکومتی رکن امجد علی جاوید نے کہا کہ حکام سرکاری اسپتالوں میں ادویات کی کمی پوری کرتے تو ثمرات عوام تک پہنچ سکتے تھے، سرکاری اسپتالوں میں باہر سے ادویات نہ لکھنے پرمریض مرنا شروع ہوگئے ہیں۔

‎امجد علی نے کہا کہ ڈاکٹرز متبادل ادویات نہیں لکھ سکے اور ساہیوال میں 6 لوگ مرگئے، مریض مرنے والا ہو تو ڈاکٹرز دوسرے اسپتال بھجوا دیتےہیں۔

‎انھوں نے کہا کہ محکمہ وزیراعلیٰ کے حکم پر عملدرآمد نہیں کر پارہا، لوگوں کوموت کے منہ میں دھکیلا جارہا ہے، حکومت نے مریضوں کیلئے جوا دویات خریدیں ڈاکٹرز کہتے ہیں وہ سستی ہے۔

‎حکومتی رکن امجد علی جاوید کا کہنا تھا کہ حکومت 100 من راکھ خریدنے کے بجائےایک من ادویات خرید لے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب: امراض قلب کے مریضوں کیلئے 16 اضلاع میں کیتھ لیب کے قیام کا آغاز
Next Article پاکستان میں رواں سال کی پہلی ششماہی میں 1 کروڑ 42 لاکھ موبائل فون تیار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

Health

ایچ پی وی ویکسین کے خلاف پروپیگنڈا سراسر جھوٹ ہے، وفاقی وزیر صحت

By Neha Ashraf
Health

دنیا بھر میں ایک تہائی افراد سر درد کا شکار ہیں، تحقیقی رپورٹ

By Neha Ashraf
Health

خصوصی افراد کیلئے بڑا اقدام، حکومت کا آٹزم سپورٹ سسٹم کے قیام پر پیشرفت

By Neha Ashraf
Health

نیند سے جڑی وہ عام عادت جو دل کے امراض کا شکار بناسکتی ہے

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?