MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

چیونگم سے فلو کے وائرس کی موجودگی کا تیزی سے پتہ لگایا جاسکتا ہے، سائنسدان

Last updated: اکتوبر 2, 2025 10:37 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

سائنسدانوں کا کہنا ہے  کہ چیونگم فلو کے وائرس کی موجودگی جانچنے کا ایک فوری طریقہ ثابت ہو سکتی ہے۔ اس حوالے سے انھوں کہا چیونگم ممکنہ طور پر بیماری کی علامات ظاہر ہونے سے پہلے ہی اس کی منتقلی کو روک سکتی ہے۔

‎سائنسدانوں کے مطابق اب جبکہ سردی کا موسم تیزی سے قریب آ رہا ہے اور ہم میں سے بہت سے لوگ پہلے ہی نزلہ، کھانسی اور بخار میں مبتلا ہو چکے ہیں۔

‎اور اس کی وجہ مختلف قسم کی موسمی بیماریاں ہو سکتی ہیں، جن میں فلو، کووڈ-19 اور رائنووائرس جسے عام نزلہ کہا جاتا ہے۔ انکی علامات ایک جیسی ہوتی ہیں، اس لیے سانس کی نالی کے وائرسز سے ہونے والی بیماریوں میں فرق کرنا مشکل ہوتا ہے۔

‎لیکن اب سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ایک نیا ٹیسٹ متعارف کرایا گیا ہے جو یہ جاننے میں مدد دے سکتا ہے کہ آیا آپ کو فلو ہے یا نہیں اور یہ ٹیسٹ چیونگم سے کیا جاتا ہے۔

‎نیا ٹیسٹ جو ایک مالیکیولر سینسر ہے اسے اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ جب وہ وائرس سے رابطے میں آئے تو تھائم (اجوائن کی خوشبو) خارج کرے۔

‎محققین نے اے سی ایس سینٹرل سائنس میں رپورٹ کیا ہے کہ وہ اس سینسر کو چیونگم یا لوزینجز میں شامل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، تاکہ گھریلو سطح پر بیماری کی اسکریننگ کو بڑھایا جا سکے اور علامات ظاہر ہونے سے پہلے بیماری کی منتقلی کو روکا جا سکے۔

‎جرمنی کی ورزبرگ یونیورسٹی کے فارمیسیوٹکس اینڈ بایوفارمیسی کے پروفیسر لورینز مینیل اور انکے ساتھیوں نے کہا کہ وہ فلو کا پتہ لگانے کے حوالے سے خامیوں کو دور کرنے کی کوشش کر رہے تھے کہ تو انھیں اندازہ ہوا کہ زبان کے ذریعے سے اچھے طریقے سے بیماری کا پتہ لگایا جاسکتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دماغی بیماری کیخلاف لڑنے والے ’آسٹروکیپسولز‘
Next Article خوراک کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ٹرمپ کا دعویٰ، امن معاہدہ اتوار کو طے پائے گا، ایران نے وقت کے تعین پر تحفظات ظاہر کر دیے
ٹرمپ کا دعویٰ، امن معاہدہ اتوار کو طے پائے گا، ایران نے وقت کے تعین پر تحفظات ظاہر کر دیے
international Iran
جون 14, 2026
کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی میں تعلیمی و ڈیجیٹل ترقی کا نیا باب، وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت 103 طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم
کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی میں تعلیمی و ڈیجیٹل ترقی کا نیا باب، وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت 103 طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم
education
جون 14, 2026
چڑیا گھر میں نئے مہمان کی آمد: نایاب روتھشیلڈ جراف کی بقا کی نئی امید
چڑیا گھر میں نئے مہمان کی آمد: نایاب روتھشیلڈ جراف کی بقا کی نئی امید
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 13, 2026
سڈنی: ایلیزابیتھ بے میں شارک کا حملہ، تیراک شدید زخمی
سڈنی: ایلیزابیتھ بے میں شارک کا حملہ، تیراک شدید زخمی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
جون 13, 2026
GTA 6 پی سی لانچ لیک افواہیں مسترد، راک اسٹار تھرڈ ٹریلر کی تیاری میں مصروف
GTA 6 پی سی لانچ لیک افواہیں مسترد، راک اسٹار تھرڈ ٹریلر کی تیاری میں مصروف
Lifestyle
جون 13, 2026
پاکستان میں چاندی کی قیمتوں میں ہفتہ وار اتار چڑھاؤ
پاکستان میں چاندی کی قیمتوں میں ہفتہ وار اتار چڑھاؤ
کاروبار اور تجارت
جون 13, 2026

You Might Also Like

Health

ایدھی فاؤنڈیشن کے فضائی ایمبولینس بیڑے میں تین طیارے شامل

By Fatima Nadeem
Health

پنجاب میں دل کے 2 اسپتالوں پر اسپیشلائزڈ انسٹی ٹیوشن ایکٹ لاگو

By Neha Ashraf
Health

مصطفیٰ کمال نے اپنی بیٹی کو سرویکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسین لگوا دی

By Neha Ashraf
Health

بچوں میں اسٹنٹنگ کی شرح میں 6۔4 فیصد کمی ریکارڈ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?