MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

دماغی بیماری کیخلاف لڑنے والے ’آسٹروکیپسولز‘

Last updated: اکتوبر 2, 2025 10:35 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

دماغ کے مخصوص حصوں کو انسداد سوزش پروٹینز کے حامل چھوٹے کیپسول ڈیلیور کرنے کے لیے بنایا گیا نیا سسٹم الزائمرز اور پارکنسنز بیماریوں سے لڑنے میں مدد دے سکتا ہے۔

‎جرنل بائیومٹیریلز میں شائع ہونے والی تازہ ترین تحقیق کے مطابق آسٹرو کیپسولز ایسے چھوٹے کیپسولز ہیں جو کہ ایک محفوظ جیل سے بنائے گئے ہیں جو آسٹروسائٹس نامی دماغ کے خلیات رکھتے ہیں۔

‎نئی تحقیق میں بتایا گیا کہ عمر سے متعلقہ سوزش جو پارکنسنز اور الزائمرز جیسی بیماریوں سے تعلق رکھتی ہے، کے لیے ضروری ہے کہ ان جگہوں پر انسداد سوزش کیفیت کا علاج کیا جائے۔

‎تحقیق میں بتایا گیا کہ جب انسداد سوزش پروٹین IL-1Ra کے حامل آسٹروسائٹس کیپسول کی صورت ڈیلیور کیے جاتے ہیں تو یہ دماغ کی سوزش کو واضح طور پر کم کرتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 99 فیصد کیسز میں دل کے دورے اور فالج سے بچنا ممکن، تحقیق
Next Article چیونگم سے فلو کے وائرس کی موجودگی کا تیزی سے پتہ لگایا جاسکتا ہے، سائنسدان
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

ذیا بیطس کی اہم ادویات عالمی ادارہ صحت کی فہرست میں شامل

By Neha Ashraf
Health

لاہور، فیصل آباد کے ہسپتالوں میں سکھ یاتریوں کیلئے خصوصی وارڈز قائم کرنے کا فیصلہ

By Neha Ashraf
Health

کس وقت کافی پینا صحت کیلئے زیادہ مفید ہے؟

By Neha Ashraf
Health

کلوروفارم کیمیکل کی عمومی درآمد پر پابندی عائد

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?