MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کس وقت کافی پینا صحت کیلئے زیادہ مفید ہے؟

Last updated: نومبر 5, 2025 4:07 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

کچھ لوگ کافی کے بغیر بالکل نہیں رہ سکتے، ان کے دن کا آغاز بھی ایک کپ کافی کے ساتھ ہوتا ہے اور اختتام بھی ایک کپ کافی سے ہی ہوتا ہے۔

‎کافی اگرچہ صحت کے لیے بہت فائدے مند ہے لیکن اگر اسے غلط طریقے سے استعمال کیا جائے تو صحت کو نقصان بھی پہنچ سکتا ہے۔

‎اس لیے ہارورڈ یونیورسٹی کی ڈاکٹر ٹریشا پسریچا نے کافی کے فوائد سے مستفید ہونے کے لیے 7 تجاویز دی ہیں۔

‎1- کافی کے بارے میں 2022ء میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پھیکی کافی پینے والوں کی موت کا امکان میٹھی کافی پینے والوں کی نسبت کم ہوتا ہے اور جو لوگ روزانہ 4 کپ سے زیادہ کافی پیتے تھے ان کی بھی عمر طویل ہونے کا امکان ظاہر ہوا۔ ایک کپ کافی میں صرف ایک چمچ چینی کا استمعال کریں۔

‎2- الٹرا پروسیسڈ کافی کریمرز سے پرہیز کریں کیونکہ بہت سے مشہور یا موسمی کریمرز میں بنیادی جزو اکثر سبزیوں کا تیل ہوتا ہے جس میں 1 سے 2 چائے کے چمچ چینی بھی ہوتی ہے۔ کریمرز کے بجائے ذائقہ بڑھانے کے لیے اپنی کافی میں دار چینی شامل کریں۔

‎3- کافی میں چینی کے بجائے مصنوعی سویٹینرز کے استعمال کے بارے میں تحقیق کی جا رہی ہے لیکن اب تک سامنے آنے والے شواہد کے مطابق چینی کے متبادل مصنوعی سویٹینرز کو ہر ایک کے لیے صحت مند انتخاب نہیں سمجھنا چاہیے۔

‎4- ماہرین کے مطابق روزانہ 3 سے 5 کپ اسپریسو یا پھر 6 سے زیادہ فرنچ پریس کافی پینے سے جسم میں کولیسٹرول بڑھ سکتا ہے اس لیے محتاط رہنا چاہیے۔

‎5- انسٹنٹ کافی سے متعلق 2022ء میں ہونے والی ایک تحقیق سے یہ پتہ چلا ہے کہ گراؤنڈ کافی، انسٹنٹ کافی اور ڈی کیفین کی ہوئی کافی صحت کے لیے ایک جیسے فوائد فراہم کرتی ہیں۔

‎6- حال ہی میں 40 ہزار امریکی شہریوں پر کی گئی ایک تحقیق میں  یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو لوگ دوپہر سے پہلے کافی پیتے ہیں ان کے مہلک بیماریوں کا شکار ہو کر مرنے کے امکانات 16 فیصد کم تھے۔

‎7- دوپہر اور شام میں کافی کا زیادہ استعمال میلاٹونین کے اخراج کو تقریباً 30 فیصد روکتا ہے جس کی وجہ سے صرف نیند متاثر نہیں ہوتی بلکہ صحت کو نقصان ہوسکتا ہے اس لیے دوپہر اور شام کے اوقات میں کافی کا زیادہ استعمال کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عباس آفریدی کی قیادت میں پاکستان اسکواڈ ہانگ کانگ پہنچ گیا، سکسز ٹورنامنٹ میں بھارت اور کویت سے مقابلے تیار!
Next Article دل کو تندرست رکھنے کے لیے روزانہ کیا کرنا چاہیے؟
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

کم چکنائی والی ویگن غذائیں ذیابیطیس کے مریضوں کے لئے مفید، تحقیق

By Neha Ashraf
Health

وزیر اعظم شہباز شریف نے پولیو کے خاتمے کے عزم کا اعادہ کیا، 2026 میں کیسز میں نمایاں کمی

By Syed Jarri Abbas
Healthسیاست

بشریٰ بی بی آنکھ کی تکلیف کے باعث اڈیالہ جیل سے نجی ہسپتال منتقل

By Ayan Ahmed
Health

کراچی میں کانگو وائرس کے کیسز: احتیاطی تدابیر اور اسپتالوں کی تیاریاں

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?