MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

مچھر انسانوں کو زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟ تحقیق میں حیران کُن انکشاف

Last updated: جنوری 21, 2026 5:31 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

برازیل میں کی جانے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ماضی کے مقابلے میں مچھر اب زیادہ انسانوں کے خون پر انحصار کرنے لگے ہیں۔

‎ریو ڈی جنیرو کی وفاقی یونیورسٹی اور اوسوالڈو کروز انسٹی ٹیوٹ کے محققین نے برازیل کے اٹلانٹک فارسٹ میں دو قدرتی ریزورٹس میں لائٹ ٹریپس نصب کیے تاکہ 52 مختلف قسم کے مچھروں کو پکڑا جا سکے۔

‎ نتائج سے پتہ چلا کہ مچھر انسانوں کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں، تحقیق کے مطابق، جنگلات کی کٹائی کی وجہ سے مچھروں کے پاس قدرتی خون کے ذرائع کم ہیں، جس کے باعث وہ زیادہ انسانوں کو کاٹنے لگے ہیں۔

‎تحقیق میں کہا گیا ہے کہ جیسے جیسے حیاتیاتی تنوع کم ہو رہا ہے، مچھر انسانوں کو زیادہ نشانہ بنانے لگے ہیں، اس کی وجہ یہ ہے کہ انسانی سرگرمیاں بڑھتی جارہی ہیں اور وہ دیگر جانوروں کو علاقے سے باہر دھکیل رہی ہیں، جس کے باعث مچھروں کے پاس اپنی بقا اور کھانے کے لیے کم آپشنز بچتے ہیں۔

‎سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مچھروں کی خوراک کے عادات کو بہتر سمجھ کر بیماریوں کی روک تھام کے طریقے بہتر بنائے جا سکتے ہیں۔

‎مچھر کاٹنے سے محض خارش کا ہی سامنا نہیں کرنا پڑتا بلکہ یہ چھوٹا سا جانور بیماریوں کے منتقلی کا اہم ذریعہ بھی ہے، یہی وجہ ہے کہ انسانوں کو کاٹنے کا رجحان صحت پر سنگین اثرات مرتب کر سکتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بگ بیش لیگ میں بابر اعظم کا آؤٹ ہونا تنازع کا باعث بن گیا
Next Article سائنسدانوں کا بڑا کمال، آنتوں کی بیماری کے علاج کےلیے "لیونگ گلو” بنا لیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

کراچی میں ڈینگی سے نوجوان لڑکی چل بسی، سندھ میں اموات 26 ہوگئیں

By Neha Ashraf
Health

وفاقی وزارتِ صحت کی طرف سے مقامی ویکسین پالیسی وزیراعظم کو ارسال

By Neha Ashraf
Health

نوجوانوں میں شوگر کی بڑھتی ہوئی شرح باعثِ تشویش، دل کے امراض اور قبل از وقت اموات میں اضافہ

By Fatima Nadeem
ہینٹا وائرس کی وبا سے عوام کو خطرہ انتہائی کم ہے
Healthتازہ ترین

ہینٹا وائرس کی وبا سے عوام کو خطرہ انتہائی کم ہے

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?