MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سائنسدانوں کا بڑا کمال، آنتوں کی بیماری کے علاج کےلیے "لیونگ گلو” بنا لیا

Last updated: جنوری 21, 2026 5:32 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

چینی سائنسدانوں نے بڑا کارنامہ انجام دیتے ہوئے آنتوں کی بیماری کے علاج کے لئے "اسمارٹ لیونگ گلو” بنا لیا ہے۔

‎غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ پروگرام شدہ بیکٹیریا پر مشتمل ایک نیا ’’زندہ اسمارٹ گلو‘‘ ہے جو آنتوں کی بیماری کے علاج کےلیے بہت مفید ثابت ہوگا، یہ بیکٹیریا زبردست طریقے سے کام کریگا اور آنتوں کے اندر خود حرکت کر کے زخموں کی نشاندہی کرنے کے بعد انھیں جوڑ کر بھرنے میں مدد گار ثابت ہوگا۔

‎انفلیمیٹری باؤل ڈیزیز نامی بیماری کے علاج کے لیے اسے ایک جدید طریقہ گردانا جارہا ہے، اس سلسلے میں تحقیق گزشتہ روز عالمی شہرت یافتہ سائنسی جریدے نیچر بائیوٹیکنالوجی میں شائع ہوئی۔

‎ریسرچرز نے آنتوں میں قدرتی طور پر پائے جانے والے ایک بے ضرر بیکٹیریا ای کولی (E-coli) کو جینیاتی طور پر اس طرح تبدیل کیا کہ وہ مخصوص حالات میں ہی فعال ہو اور زخموں کےلیے سود مند ہو۔

‎یہ شاندار تحیقی شینژن انسٹی ٹیوٹس آف ایڈوانسڈ ٹیکنالوجی اور شینژن یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے مشترکہ طور پر کی گئی ہے۔

‎سائنسدانوں نے بیکٹیریا میں ایک خاص جینی سرکٹ شامل کیا گیا جو صرف اس وقت متحرک ہوتا ہے جب آنتوں میں خون موجود ہو جو انفلیمیٹری باؤل ڈیزیز کی شدید کیفیت، اندرونی زخموں اور خون بہنے کی اہم علامت ہے۔

‎ریسرچ میں بیکٹریا کے کام کرنے کے طریقہ کار سے متعلق بتایا گیا کہ جیسے ہی یہ بیکٹیریا خون کی موجودگی کو محسوس کرتے ہیں، وہ ایک نہایت چپکنے والی پروٹین خارج کرتے ہیں، جو سمندری جاندار بارنیکل سے حاصل شدہ مادے سے مشابہ ہے۔

‎یہ پروٹین خون بہنے والی جگہ پر ایک مضبوط حفاظتی تہہ (سیل) بنا دیتا ہے، جو نہ صرف خون کو روکنے میں مدد دیتی ہے بلکہ آنتوں کی اندرونی جھلی کی مرمت کے لئے شفا بخش عوامل بھی خارج کرتی ہے، نجینئرڈ بیکٹیریا کو مائع شکل میں تیار کر کے منہ یا مقعد کے ذریعے جسم میں داخل کیا جاتا ہے۔

‎قابل ذکر بات یہ ہے کہ آنتوں میں پہنچنے کے بعد یہ بیکٹیریا فلم جیسی ساخت بنا کر صرف متاثرہ اور خون بہنے والی جگہوں سے چپک جاتے ہیں، جہاں یہ خون روکنے اور ٹشوز کی بحالی میں مؤثر کردار ادا کرتے ہیں۔

‎تحقیقی ٹیم اب اس ’’زندہ گوند‘‘ کو انسانی آزمائشوں (کلینیکل ٹرائلز) کی جانب لے جانے کا ارادہ رکھتی ہے، جو مستقبل میں آنتوں کی سوزش کی بیماریوں میں مبتلا مریضوں کے لئے ایک محفوظ، مؤثر اور علاج ثابت ہونے کے ساتھ ساتھ کئی لوگوں کی زندگیاں بچاسکتی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مچھر انسانوں کو زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟ تحقیق میں حیران کُن انکشاف
Next Article خشک سردی اور وائرل انفیکشنز سے بچوں میں نمونیہ کے کیسز میں اضافہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بریکنگ نیوز
اگست 16, 2026
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
Technology تازہ ترین
اگست 16, 2026
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026

You Might Also Like

Health

چلنے کے بعد سانس پھولنے کی وجہ کیا ہوسکتی ہے؟

By Neha Ashraf
Health

روزانہ 30 منٹ کی ورزش ہارٹ اٹیک کا خطرہ 60 فیصد تک کم کر سکتی ہے ‎

By Neha Ashraf
Health

پنجاب میں جاپان کا جدید ہیلتھ کیئر سسٹم متعارف کرانے کا اعلان، وزیراعلیٰ مریم نواز

By Fatima Nadeem
Health

پاکستان میں نیوکلیئر ٹیکنالوجی کا پر امن استعمال،خود آئی اے ای اے بھی معترف

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?