MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ایچ آئی وی کیسز، سعید غنی کا ذمہ داروں کیخلاف مقدمات درج کرنے کا اعلان

Last updated: جولائی 15, 2026 10:49 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

وزیر محنت سندھ سعید غنی نے ایچ آئی وی کیسز کے معاملے پر اہم اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ذمہ داروں کیخلاف مقدمات درج ہوں گے،  قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، لانڈھی میں 9 ایچ آئی وی کیسز سامنے آئے ہیں۔

‎تفصیلات کے مطابق سعید غنی کا کہناتھا کہ اسکریننگ بڑھنے سے زیادہ کیسز سامنے آئے، ولیکا اسپتال کے ایم ایس،  عملے سمیت 37 افراد کو شوکاز  ہوئے،  تحقیقات مکمل ہونے پر مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

‎انہوں نے کہا کہ ایچ آئی وی سے نمٹنا اولین ترجیح ہے،  وائرس پھیلنے کی ذمہ داری لیتا ہوں،  اگر مجھے ہٹانا واحد حل ہے تو قیادت سے تبدیلی کیلئے خود بات کروں گا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article برٹش کولمبیا میں مال بردار ٹرین کا دہکتے ہوئے جنگل سے خطرناک سفر برٹش کولمبیا میں مال بردار ٹرین کا دہکتے ہوئے جنگل سے خطرناک سفر
Next Article صالح پٹ میں گیسٹرو وبا، مزید ایک بچہ جاں بحق، تعداد 4 ہو گئی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

چین میں پاکستانی طبی ماہرین کے لیے روایتی چینی طب کی تربیت کا آغاز

By Fatima Nadeem
ماہواری کے انصاف کی جانب ایک مثبت قدم
Health

پاکستان میں ماہواری سے متعلق مصنوعات پر 18 فیصد ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ، مگر قیمت اب بھی ایک چیلنج

By Tasneem Juzar
Health

پاکستان میں شوگر کی نئی دوا متعارف کرا دی گئی

By Neha Ashraf
Health

ایم ڈی کیٹ کے امتحانات کے حوالے سے اہم فیصلہ: وفاقی وزیرِ صحت کا اعلان

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?