MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ایم ڈی کیٹ کے امتحانات کے حوالے سے اہم فیصلہ: وفاقی وزیرِ صحت کا اعلان

Last updated: اپریل 1, 2026 12:19 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

وفاقی وزیرِ صحت مصطفٰی کمال نے کہا ہے کہ ایم ڈی کیٹ کے امتحانات کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا گیا۔

‎مصطفٰی کمال کا پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پی ایم ڈی سی نے آئندہ سال سے میڈیکل کالجز میں داخلہ پالیسی تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔

‎اُنہوں نے کہا کہ ایم ڈی کیٹ کے امتحانات کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا گیا، پی ایم ڈی سی نے آئندہ سال سے میڈیکل کالجز میں داخلہ پالیسی تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔

‎وفاقی وزیرِ صحت کا کہنا تھا کہ پی ایم ڈی سی نے آئندہ سال سے میڈیکل کالجز میں داخلہ پالیسی تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے، ایف ایس سی نتائج کے 6 روز بعد ایم ڈی کیٹ داخلہ ٹیسٹ شروع ہوں گے۔

‎مصطفٰی کمال نے کہا کہ فیصلے پر عمل درآمد آنے والے انٹرمیڈیٹ رزلٹ کے ساتھ ہی ہو گا، قبل ازیں ایف ایس سی رزلٹ کے 4 سے 6 ماہ بعد ایم ڈی کیٹ کا امتحان لیا جاتا تھا۔

‎اُن کا کہنا تھا کہ ایف ایس سی اور ایم ڈی کیٹ کے درمیان 6 ماہ کے وقفے سے اکیڈمی مافیا بچوں سے لاکھوں روپے بٹور لیتے ہیں، امیر والدین کے بچے تو مہنگی ٹیوشن فیس دیکر تیاری بھی کر لیتے ہیں۔

‎وفاقی وزیرِ صحت نے کہا کہ متوسط گھرانوں کے بچے اکیڈمیوں میں تیاری سے محروم رہ جاتے ہیں، فیصلے سے بچوں کو کروڑوں روپے کی بچت ہو گی، ایف ایس سی کے بعد دو، دو مرتبہ امتحان کی تیاری نہیں کرنا پڑے گی۔

‎مصطفیٰ کمال کا مزید کہنا تھا کہ ادویہ سازی کیلئے بمطابق ضرورت خام مال سٹاک موجود ہے، نرسنگ کونسل معاملہ حل ہو چکا، کونسل فعال ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں رواں سال منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ
Next Article پنجاب میں ماں اور بچے کی صحت کیلئے اے آئی ٹیکنالوجی کے استعمال کا فیصلہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

Health

پشاور برن سینٹر، مریض صحت کارڈ پر علاج سے محروم

By Neha Ashraf
Health

متعدی امراض کا پھیلاؤ روکنے کیلئے غیرمعیاری سرنجز پر مکمل پابندی لگانے کی ہدایت

By Neha Ashraf
پی ایم اے کی سندھ صحت بجٹ پر تنقید، بنیادی صحت کے شعبے کو نظرانداز کرنے کا الزام
Health

پی ایم اے کی سندھ صحت بجٹ پر تنقید، بنیادی صحت کے شعبے کو نظرانداز کرنے کا الزام

By Misbah Jogyat
Health

سائیکلنگ سے دماغی بیماریوں کا خطرہ 22 فیصد کم ہوجاتا ہے، تحقیق

By Fatima Nadeem
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?