MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

نِپاہ وائرس کیا ہے؟ اور یہ کیسے پھیل سکتا ہے؟

Last updated: جنوری 31, 2026 11:54 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

بھارت کی مشرقی ریاست مغربی بنگال میں نِپاہ وائرس کے پھیلاؤ نے عالمی سطح پر تشویش بڑھا دی ہے۔ اس حوالے سے چین اور جنوب مشرقی ایشیا کے کئی ممالک نے ہوائی اڈوں پر صحت کی جانچ پڑتال مزید سخت کر دی ہے۔

‎نِپاہ وائرس کیا ہے؟

‎ہینڈرا وائرس کی طرح، نِپاہ وائرس بھی وائرسز کے ایک گروہ سے تعلق رکھتا ہے جسے ہینیپا وائرسز کہا جاتا ہے۔ یہ ایک زونوٹک وائرس ہے، یعنی یہ جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہو سکتا ہے۔

‎ایشیا میں وقتاً فوقتاً اس کے پھیلاؤ (آؤٹ بریکس) سامنے آتے رہتے ہیں۔ نِپاہ وائرس کا پہلا بڑا پھیلاؤ 1998 میں ملائیشیا میں رپورٹ ہوا تھا۔

‎یہ وائرس بنیادی طور پر تین طریقوں سے منتقل ہوتا ہے:

‎پہلا طریقہ:

‎چمگادڑوں کے ذریعے، خاص طور پر متاثرہ چمگادڑ کے تھوک، پیشاب یا فضلے کے سبب ۔ ملائیشیا میں ابتدائی وباء کے دوران یہ وائرس متاثرہ جانوروں، خصوصاً خنزیروں کے ذریعے بھی انسانوں میں منتقل ہوا تھا۔

‎دوسرا طریقہ:

‎آلودہ خوراک کے ذریعے، خاص طور پر کھجور کے درخت کے رس یا جوس کے استعمال سے۔ اگر یہ رس متاثرہ چمگادڑ کے جسم سے خارج ہونےو الے مواد سے آلودہ ہو جائے تو انفیکشن ہو سکتا ہے۔

‎تیسرا طریقہ:

‎انسان سے انسان میں منتقلی، قریبی جسمانی رابطے کے ذریعے ہو سکتی ہے، مثلاً بیمار شخص کی تیمارداری کے دوران۔ گھروں یا اسپتالوں میں متاثرہ شخص کے جسمانی اخراجات کے ذریعے وائرس منتقل ہونے کی اطلاعات ملی ہیں، تاہم یہ طریقہ دیگر ذرائع کے مقابلے میں کم عام سمجھا جاتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور میں پولیو کے تمام ماحولیاتی نمونے منفی پائے گئے
Next Article اسپتال میں زیرِعلاج مزید 6 بچے دم توڑ گئے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

لاہور ایئر پورٹ: ایف آئی اے ملازمین کیلئے اسکرینگ اور ویکسینیشن کیمپ کا افتتاح

By Neha Ashraf
Health

ذیابیطس ٹائپ 2 جیسے مرض کی تیزی سے پھیلاؤ کی اہم وجہ دریافت

By Neha Ashraf
Health

ذہنی صحت کے بحران سے نمٹنے کے لیے اجتماعی کوششیں ضروری ہیں: ڈاکٹر عذرا پیچوہو

By Fatima Nadeem
جمہوریہ کانگو میں ریڈیو اسٹیشن کی ایبولا کے خلاف مہم
Health

جمہوریہ کانگو میں ریڈیو اسٹیشن کی ایبولا کے خلاف مہم

By Misbah Jogyat
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?