MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سول اسپتال کراچی کیلئے پہلی بار توسیع منصوبے کی منظوری

Last updated: مارچ 17, 2026 12:18 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

سول اسپتال کا توسیعی منصوبہ منظور کیا گیا ہے جس میں 500 بستروں میں اضافے کے  بعد اسپتال 2500 بستروں کا کردیا جائے گا۔

‎تفصیلات کے مطابق 100 ارب روپے کی منظوری دی گئی ہے جس میں 12 منزلہ کے 2 ٹاور بنانے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔

‎کراچی میں 1898 میں قیام پاکستان سے قبل تعمیر کئے جانے والے سول اسپتال کراچی کو پہلی بار توسیع منصوبے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ اس کا فیصلہ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔

‎اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ نے سول اسپتال کراچی کے نئے ماسٹر پلان کو بھی حتمی منظوری دی اور فیصلہ کیا گیا کہ سول اسپتال کراچی کو 100 ارب روپے کی لاگت سے جدید ترین عالمی طبی سہولیات کا مرکز بنایا جائے گا۔

‎سول اسپتال کی عمارت میں 120 سالہ تاریخی بلڈنگ ملکہ وکٹوریہ سمیت دیگر تاریخی ورثے کی عمارت کو بھی محفوظ رکھا جائے گا۔

‎منظور شدہ نئے توسیع منصوبےکے تحت ڈاکٹر روتھ فاو سول اسپتال کی ازسرنو تعمیر کرکے جدید تقاضوں کے مطابق اسپتال کی حدود میں 12۔12 منزلہ عمارت کے 2 ٹاور تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں میڈیکل اور سرجری یونٹ کے علیحدہ علیحدہ ٹاور تعمیر کئے جائیں گے تاکہ مریضوں کو ون ونڈو کے تحت تمام تر طبی سہولتیں فراہم کی جاسکیں۔

‎سول اسپتال کراچی کو جدید ترین اسپتال بنانے کے لئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت نجی شراکتداروں کو بھی شامل کیا جائے گا۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ نے نجی شراکت داروں کے ساتھ سول اسپتال کے نئے ماسٹر پلان کی بھی حتمی منظوری دیدی۔

‎سول اسپتال کے میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر خالد بخاری نے بتایا کہ وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچو نے سول اسپتال کے نئے توسیعی منصوبے کی  کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ سول اسپتال میں یومیہ 6 سے7 ہزار مریضوں کی تعداد معائنے اور حصول علاج کے لئے آتی ہے۔ وزیر صحت نے ان کل مریضوں کے حصول علاج کو مزید آسان بنانے کے لئے توسیع منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قصور میں خسرہ کی وبا پھوٹ پڑی، ایک ہی گاؤں کے 8 بچے متاثر
Next Article چائے یا کافی دماغی بیماری کے خطرات میں کمی لا سکتی ہے: تحقیق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
راولپنڈی میں قوتِ سماعت و گویائی سے محروم 14 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کا ملزم گرفتار؛ پولیس کی فوری کارروائی
راولپنڈی میں قوتِ سماعت و گویائی سے محروم 14 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کا ملزم گرفتار؛ پولیس کی فوری کارروائی
عدالت اور جرائم
جولائی 1, 2026
پاکستانی اداکارہ سحر ہاشمی اپنے رومانوی مناظر کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں؛ 'پاکستانی عمران ہاشمی' کا لقب مل گیا
پاکستانی اداکارہ سحر ہاشمی اپنے رومانوی مناظر کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں؛ ‘پاکستانی عمران ہاشمی’ کا لقب مل گیا
انٹرٹینمنٹ
جولائی 1, 2026
ایس ای سی پی کی اصلاحات کے باعث کیپیٹل مارکیٹ میں تیزی؛ 2026 کی پہلی ششماہی میں آئی پی اوز سے 20 ارب روپے سے زائد کا سرمایہ اکٹھا
ایس ای سی پی کی اصلاحات کے باعث کیپیٹل مارکیٹ میں تیزی؛ 2026 کی پہلی ششماہی میں آئی پی اوز سے 20 ارب روپے سے زائد کا سرمایہ اکٹھا
کاروبار اور تجارت
جولائی 1, 2026
کراچی کی اینٹی کرپشن عدالت نے یلو لائن بی آر ٹی کے سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر عباسی کے جسمانی ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع کر دی
کراچی کی اینٹی کرپشن عدالت نے یلو لائن بی آر ٹی کے سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر عباسی کے جسمانی ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع کر دی
عدالت اور جرائم
جولائی 1, 2026
پاکستان اور بھارت کے درمیان جیلوں میں قید قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ؛ سفارتی ذرائع سے ڈیٹا شیئر کر دیا گیا
پاکستان اور بھارت کے درمیان جیلوں میں قید قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ؛ سفارتی ذرائع سے ڈیٹا شیئر کر دیا گیا
سیاست
جولائی 1, 2026
لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 14 بچوں کی ہلاکت کا معاملہ؛ مالکان اور ٹھیکیدار کے خلاف قتلِ خطا کا مقدمہ درج
لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 14 بچوں کی ہلاکت کا معاملہ؛ مالکان اور ٹھیکیدار کے خلاف قتلِ خطا کا مقدمہ درج
Uncategorized
جولائی 1, 2026

You Might Also Like

Health

کیا کیٹو ڈائٹ سے ڈپریشن پر قابو پا سکتے ہیں؟ نئی تحقیق میں حیران کن انکشاف

By Neha Ashraf
Health

پنجاب ڈرگ کنٹرول ونگ کی کارروائی، جعلی ادویات کی کھیپ ضبط

By Neha Ashraf
کراچی کے سرکاری اسپتال میں تھیوراسک سرجری وارڈ اور آپریشن تھیٹر کا افتتاح
Health

کراچی کے سرکاری اسپتال میں تھیوراسک سرجری وارڈ اور آپریشن تھیٹر کا افتتاح

By Niaz Ali
Health

صحت مند کولیسٹرول الزائمر کے خطرات میں اضافہ کرسکتا ہے، تحقیق

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?