MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

خاتون پولیو ورکر پر کتے کا حملہ، ورکرز کی حفاظت کیلئے ٹیمیں تشکیل

Last updated: فروری 8, 2026 10:55 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

کورنگی میں خاتون پولیو ورکر پر آوارہ کتے کے حملے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر کورنگی نے پولیو ورکرز کی حفاظت کے لئے فوری ٹیمیں تشکیل دیدی۔

‎تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز کراچی میں جاری انسداد پولیو مہم کے دوران ضلع کورنگی کے علاقے زمان ٹاؤن میں ایک خاتون پولیو ورکرکنزا فاطمہ پر آوارہ کتے نے حملہ کردیا اور اس کی ٹانگ پر کاٹ کے زخمی کردیا جس کے بعد پولیو ورکروں میں خود وہراس پھیلا گیا۔کورنگی ڈسٹرکٹ افسر ڈاکٹر شاہ محمد شیخ اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔

‎یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب خاتون پولیو ورکر ایک بچے کو پولیو کی حفاظتی خوراک پلا رہی تھی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر نے زخمی خاتون کنزا فاطمہ کو فوری طورپرانڈس لے گئے جہاں انھوں نے اینٹی ریبیز انجکشن لگوائے۔

‎بعد ازاں ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر ڈاکٹر شاہ محمد نے ضلع کورنگی میں آوارہ کتوں کی بہتات پر تشویش کا اظہار کیا اورولیو ورکروں کی حفاظت کے لئے اضافی ٹیمیں بھی تشکیل دیدی۔ دریں اثنا ضلع کورنگی کتوں کی بہتات کی وجہ سے مکنیوں میں بھی شدیدخوف وہراس پایا جاتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خسرہ کے باعث دو بچے جان کی بازی ہار گئے
Next Article فالج اور ہارٹ اٹیک سے بچاؤ کیسے ممکن؟
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

Health

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے صوبے میں 492 اتائیوں کے مراکز سیل کردیے: ترجمان

By Neha Ashraf
Health

پاکستان میں شوگر کی نئی دوا متعارف کرا دی گئی

By Neha Ashraf
Health

رواں برس سندھ میں ڈینگی سے ہلاکتیں 21 تک پہنچ گئی

By Neha Ashraf
Health

‎70 فیصد بیماریوں کی وجہ آلودہ پانی ہے، پمز اسپتال جاؤ تو لگتا ہے کوئی سیاسی جلسہ ختم ہوا ہے،وزیرصحت

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?