MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کراچی: لانڈھی اسپتال میں ایچ آئی وی کیسز کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

Last updated: جولائی 29, 2026 1:59 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

کراچی میں سوشل سیکیورٹی اسپتال لانڈھی میں ایچ آئی وی کیسز کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کر دی گئی۔

‎اس حوالے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 5 رکنی انکوائری کمیٹی چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر نائلہ زہیر کی سربراہی میں کام کرے گی۔

‎نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ کمیٹی لانڈھی اسپتال میں رپورٹ ایچ آئی وی کیسز کی تحقیقات کرے گی، کمیٹی ایچ آئی وی کیسز کی تعداد، متاثرہ افراد اور لیبارٹری رپورٹس کی تصدیق کرے گی اور ممکنہ ذرائع، انجیکشن کے استعمال اور ڈسپوزیبل سرنجز کا جائزہ لے گی۔

‎نوٹیفکیشن کے مطابق ادویات اور ڈسپوزیبل اشیاء کی خریداری، دستیابی اور استعمال کی بھی تحقیقات ہوں گی، کمیٹی متاثرہ بچوں اور ان کے والدین کا مکمل ڈیٹا بھی مرتب کرے گی، ذمے داران کے تعین اور اسپتال کی بہتری سے متعلق سفارشات بھی رپورٹ کا حصہ ہوں گی۔

‎واضح رہے کہ سوشل سیکیورٹی اسپتال لانڈھی میں ایچ آئی وی کے 10 کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آٹو ڈسیبل سرنج کے دو نمونوں کوغیر معیاری قرار دے دیا ہے
Next Article پاکستان میں 1 کروڑ 29 لاکھ افراد ہیپاٹائٹس کا شکار: عالمی ادارہ صحت
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

Health

ہائیڈروجن معدے کی صحت کیلئے انتہائی ضروری، نئی تحقیق میں انکشاف

By Neha Ashraf
Health

مریضوں کو اسٹروک سے بچانے کیلیے نئی تکنیک وضع

By Neha Ashraf
Health

دنیا بھر میں 2050 تک چھاتی کے کیسز کی تعداد 35 لاکھ سے تجاوز کر جائے گی، تحقیق ‎

By Neha Ashraf
Health

صحت کا نظام تیزی سے تباہی کی طرف بڑھ رہا ہے قومی طبی ایمرجنسی نافذ کی جائے، پی ایم اے کا مطالبہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?