MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

دنیا بھر میں 2050 تک چھاتی کے کیسز کی تعداد 35 لاکھ سے تجاوز کر جائے گی، تحقیق ‎

Last updated: مارچ 4, 2026 12:35 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

چھاتی کا کینسر دنیا بھر میں خواتین میں سب سے زیادہ تشخیص ہونے والے سرطان کی اقسام میں سے ایک ہے۔ اس حوالے سے ایک تحقیق میں اندازہ لگایا گیا ہے کہ 2050 تک اس کے کیسز کی تعداد 35 لاکھ سے تجاوز کر جائے گی۔

‎زیادہ آمدنی والے ممالک میں اسکریننگ، ابتدائی تشخیص اور علاج پر دہائیوں تک کی جانیوالی سرمایہ کاری کے باعث 1990 سے 2023 کے درمیان ان ملکوں میں بریسٹ کینسر سے اموات میں شرح تقریباً 30 فیصد کمی ہوئی ہے۔ تاہم غریب ممالک میں صورتحال اس کے برعکس ہے۔ جہاں مذکورہ بالا عرصے کے دوران چھاتی کے سرطان سے اموات کی شرح تقریباً دوگنی ہو چکی ہے۔

‎معروف طبی جریدے دی لانسٹ آنکولوجی میں شائع ہونے والی  تحقیق کے مطابق تین دہائیوں سے زائد عرصے کے دوران 204 ممالک اور خطوں میں بریسٹ کینسر کے رجحانات کے تجزیے سے دنیا بھر میں خواتین میں سب سے عام پائے جانے والے کینسر سے متعلق زندہ رہنے اور موت کے درمیان عالمی سطح پر خلیج مزید گہری ہو رہی ہے۔

‎اس تحقیقی ٹیم کی سینئر مصنفہ اور یونیورسٹی آف واشنگٹن اسکول آف میڈیسن کے انسٹی ٹیوٹ فار ہیلتھ میٹرکس اینڈ ایویلیوایشن میں اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر لیزا فورس نے کہا کہ وقت کے ساتھ امیر ممالک میں شرحِ اموات میں کمی جبکہ غریب ملکوں میں اضافہ ہوا ہے۔

‎تحقیق کے مطابق اس سال دنیا بھر میں خواتین میں تشخیص ہونے والے ہر چار میں سے تقریباً ایک بریسٹ کینسر کیس تھا۔ سب صحارن افریقہ میں صورتِ حال خاص طور پر تشویشناک ہے جہاں شرح اموات عالمی اوسط سے دگنی سے بھی زیادہ ہے۔

‎ماہرین کا کہنا ہے کہ سرخ گوشت کے استعمال کو محدود کرنا سب سے مؤثر طرز زندگی میں تبدیلی ہے، اس کے بعد ترک تمباکو نوشی، بلڈ شوگر کنٹرول، صحت مند وزن برقرار رکھنا اور جسمانی طور پر متحرک رہنا شامل ہیں۔

‎ماہرین کے مطابق طرز زندگی میں تبدیلیاں چھاتی کے کینسر کے خطرے کو مکمل طور پر ختم نہیں کر سکتیں کیونکہ چھاتی کے کینسر کی زیادہ تر وجوہات کا تعلق طرزِ زندگی سے نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ خواتین 40 سال کی عمر کے بعد ہر دو سال بعد میموگرام کروائیں اور یہ سلسلہ 74 سال کی عمر تک جاری رکھیں۔

‎جو بھی خاتون چھاتی کے کینسر کے بارے میں فکرمند ہوں یا زیادہ خطرے کے زمرے میں آتی ہو، مثلاً جن کے خاندان میں اسکی تاریخ ہو یا موٹاپا ہو، انہیں اپنے معالج سے مشورہ کرنا چاہیے۔ مزید برآں خود معائنہ (سیلف ایگزام) جو پہلے عام طور پر تجویز کیا جاتا تھا، اب معیاری رہنما اصولوں کا حصہ نہیں رہا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکا کا پہلا ڈیمینشیا ولیج 2027 میں کھلنے کے لیے تیار
Next Article طبی معاملات میں مصنوعی ذہانت: مریضوں کے لیے مفید یا خطرناک؟
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

فرنچ فرائز سے ٹائپ 2 ذیابیطس کا خطرہ 20 فیصد بڑھ سکتا ہے: نئی تحقیق کا انتباہ
Health

فرنچ فرائز سے ٹائپ 2 ذیابیطس کا خطرہ 20 فیصد بڑھ سکتا ہے: نئی تحقیق کا انتباہ

By Misbah Jogyat
Health

اقتصادی سروے 25-2024: صحت کے شعبے کی صورت حال تشویش ناک ہونے کا انکشاف ‎

By Neha Ashraf
Health

کراچی: ڈینگی سے 4 سالہ بچی جاں بحق

By Neha Ashraf
Health

ملتان کے نشتر میڈیکل کالج ہسپتال میں مبینہ غفلت، خاتون مریضّہ جاں بحق

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?