MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

امریکا کا پہلا ڈیمینشیا ولیج 2027 میں کھلنے کے لیے تیار

Last updated: مارچ 4, 2026 12:33 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

‎65 سال سے زائد عمر کے تقریباً 11 فیصد وسکونسن کے شہری الزائمر کے مرض میں مبتلا ہیں، جو ڈیمینشیا کی سب سے عام قسم ہے۔

‎امریکی ریاست وسکونسن میں ملک کا پہلا ڈیمینشیا ولیج قائم کیا جارہا ہے، جسے ممکنہ طور پر ستمبر 2027 تک کھول دیا جائے گا۔ اس ولیج میں قیام کرنے والے ڈیمینشیا کے مریضوں کو روایتی گھر میں موجود تمام سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔

‎40 ملین ڈالرز سے تیار ہونے والے اس پروجیکٹ کا مقصد یادداشت کی دیکھ بھال کے روایتی نظام کو تبدیل کرتے ہوئے ڈیمینشیا کے مریضوں کے لیے ایک محفوظ اور کمیونٹی طرز کا ماحول فراہم کرنا ہے۔

‎یہ منصوبہ وسکونسن کی ہاسپِس کیئر تنظیم ایگریس (Agrace) کی جانب سے میڈیسن کیمپس میں شروع کیا جا رہا ہے۔

‎غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مریضوں کو 8 افراد کے چھوٹے گروپس کی صورت میں مشترکہ گھروں میں رکھا جائے گا۔ طبی عملہ روزمرہ سرگرمیوں میں مدد فراہم کرنے کے لیے ہمہ وقت موجود ہوگا۔

‎میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ نیا ڈیمینشیا ولیج نیدرلینڈز کے ہوگے ویک (Hogeweyk) ماڈل کی طرز پر قائم کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد ڈیمینشیا کے مریضوں کو حتیٰ الامکان معمول کی زندگی گزارنے میں مدد دینا ہے۔ تاہم، ایگریس کی جانب سے ابھی تک یہ واضح نہیں کیا گیا کہ اس ڈیمینشیا ولیج کے مریضوں کے اہلِ خانہ کو کتنی فیس ادا کرنا ہوگی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسپتالوں میں ویسٹ مینجمنٹ کے لیے 309 ملین روپے جاری
Next Article دنیا بھر میں 2050 تک چھاتی کے کیسز کی تعداد 35 لاکھ سے تجاوز کر جائے گی، تحقیق ‎
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

ڈاکٹرز کا 40 منٹ تک دل کی دھڑکن بند ہونے کے بعد خاتون کو بچانے کا دعویٰ ‎

By Neha Ashraf
Health

اندرون سندھ، سرکاری اسپتالوں میں اربوں روپے فراہم کرنے کے باوجود بچوں کے علاج کی سہولیات ناپید

By Neha Ashraf
Health

عام ویکسین جو عمر بڑھنے کی رفتار میں کمی کرسکتی ہے

By Neha Ashraf
Health

راولپنڈی میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?