MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

منہ کے جراثیم کو معمولی مت سمجھیں، تحقیق میں سنگین انکشافات

Last updated: فروری 12, 2026 11:47 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

جاپانی محققین نے ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ منہ کے جراثیم، خصوصاً مسوڑھوں کی بیماری سے وابستہ بیکٹیریا بیماری کی شدت میں مزید اضافہ کر سکتے ہیں۔

‎ملٹی پل سکلیروسز ایک دائمی اعصابی عارضہ ہے جس میں جسم کا مدافعتی نظام اعصابی خلیات کے حفاظتی غلاف پر حملہ آور ہو جاتا ہے۔ اس کے نتیجے میں دماغ اور جسم کے درمیان اعصابی پیغامات متاثر ہوتے ہیں، جس سے مریضوں کو پٹھوں کی کمزوری، چلنے میں دشواری، توازن بگڑنے اور بینائی کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

‎تحقیق کے دوران ماہرین نے ایم ایس کے مریضوں کی زبان سے نمونے حاصل کیے اور ان میں موجود جراثیم کا تفصیلی تجزیہ کیا۔ نتائج سے معلوم ہوا کہ جن مریضوں کے منہ میں فوزوبیکٹیریم نیوکلئیٹم نامی جرثومہ زیادہ مقدار میں موجود تھا، ان میں بیماری کی علامات نسبتاً زیادہ شدید تھیں۔

‎محققین کے مطابق ایسے مریضوں کے منہ میں دیگر نقصان دہ جراثیم بھی پائے گئے، تاہم یہ تعلق خاص طور پر ملٹی پل سکلیروسز کے مریضوں میں دیکھا گیا، جبکہ اسی نوعیت کی دیگر بیماریوں میں یہ اثر نمایاں نہیں تھا۔

‎ماہرین کا کہنا ہے کہ مسوڑھوں کی بیماری ایک طویل عرصے تک رہنے والا انفیکشن ہے جو دنیا بھر میں تقریباً نصف آبادی کو متاثر کرتا ہے۔ یہ نہ صرف دانتوں کے گرنے کا سبب بنتی ہے بلکہ دل کے امراض، ذیابیطس اور جوڑوں کی بیماریوں کے خطرات بھی بڑھا دیتی ہے۔

‎تحقیق سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ منہ کی صفائی اور مسوڑھوں کی صحت محض دانتوں تک محدود نہیں بلکہ یہ اعصابی بیماریوں کی شدت پر بھی اثر ڈال سکتی ہے، جس سے مجموعی صحت کے لیے احتیاطی تدابیر کی اہمیت مزید اجاگر ہوتی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملک میں منکی پاکس اور ایچ آئی وی سے متاثرہ ایک اور مریض جاں بحق
Next Article گردوں اور جگر کے مریضوں کیلئے وارننگ: یہ 8 سپلیمنٹس خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

ماہواری کے انصاف کی جانب ایک مثبت قدم
Health

پاکستان میں ماہواری سے متعلق مصنوعات پر 18 فیصد ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ، مگر قیمت اب بھی ایک چیلنج

By Tasneem Juzar
Health

وزیراعظم کی جناح میڈیکل کمپلیکس کی ڈیجیٹائزیشن، اے آئی اطلاق کی ہدایت

By Neha Ashraf
ایبولا پر قابو پانے کی کوششیں امریکی شمولیت میں کمی سے متاثر ہونے کا خدشہ
Health

ایبولا پر قابو پانے کی کوششیں امریکی شمولیت میں کمی سے متاثر ہونے کا خدشہ

By Yamna Shahid
پوشیدہ غذائی کمی بے چینی کی ممکنہ وجہ قرار
Health

پوشیدہ غذائی کمی بے چینی کی ممکنہ وجہ قرار

By Misbah Jogyat
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?