MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ڈبلیو ایچ او کی اپیل پر پاکستان کا انسداد پولیو کے لیے افغانستان سے تعاون کا فیصلہ

Last updated: مارچ 19, 2026 4:45 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کی اپیل پر پاکستان نے انسداد پولیو کے لیے افغانستان سے تعاون کا فیصلہ کیا ہے۔

‎ذرائع کے مطابق پاکستان اور افغانستان نے ایک بار پھر ایک ہی وقت پر پولیو مہم منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جو آئندہ ماہ منعقد ہوگی، عالمی ادارہ صحت نے دونوں ممالک سے اس کی سفارش کی تھی۔

‎ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک افغان بہ یک وقت پولیو مہم کا مقصد زیادہ سے زیادہ بچوں تک رسائی پانا ہے، چناں چہ اگلے ماہ انسداد پولیو مہم پاکستان اور افغانستان بھر میں چلائی جائے گی، پاکستان میں 169 جب کہ افغانستان کے 382 اضلاع میں یہ مہم چلے گی۔

‎پاکستان میں 4 کروڑ 53 لاکھ سے زائد بچوں کی پولیو ویکسینیشن ہوگی، پاک افغان سرحد پر فکسڈ، موبائل پولیو ٹیمیں تعینات کی جائیں گی اور کراسنگ پوائنٹس پر تمام بچوں کی ویکسینیشن ہوگی، مہم میں 6 سال تک کے بچوں کی ویکسی نیشن ہوگی۔

‎ذرائع کے مطابق ماضی میں پاک افغان بہ یک وقت پولیو مہم منعقد ہوتی رہی ہیں، 2025 کے دوران پاکستان میں 31 اور افغانستان 9 پولیو کیس رپورٹ ہوئے تھے، اس خطے میں پاکستان اور افغانستان پولیو سے متاثرہ بقیہ 2 ممالک ہیں، دونوں پر پولیو کے باعث عالمی سفری پابندیاں بھی عائد ہیں۔

‎ڈبلیو ایچ او نے پاکستان اور افغانستان کو پولیو سے متعلق ایک بلاک قرار دیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پلاسٹک کی بوتل سے خطرناک بیماری کی دوا تیار
Next Article بڑھتی عمر میں کندھوں کے ٹشوز کی غیر معمولی حالت عام بات ہے، تحقیق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بریکنگ نیوز
اگست 16, 2026
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
Technology تازہ ترین
اگست 16, 2026
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026

You Might Also Like

Health

مہلک اسہال کی بیماری کن افراد کو زیادہ نشانہ بناتی ہے؟

By Neha Ashraf
Health

راولپنڈی میں جولائی سے ڈینگی کے 34 کیسز رپورٹ

By Fatima Nadeem
Health

برطانیہ: بچوں میں فلو کی شرح میں خطرناک اضافہ، ویکسینیشن کی وارننگ جاری

By Neha Ashraf
Health

سندھ میں ڈینگی وائرس کے وار، حکومت نے تشخیصی ٹیسٹ کی قیمت میں نمایاں کمی کردی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?