MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

لاہور: فالج کے حملوں میں مبتلا 4 افراد کی جانیں بچا لی گئیں

Last updated: مارچ 26, 2026 12:38 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صوبۂ پنجاب بھر میں اس وقت 14 اسٹروک مینجمنٹ سینٹرز فعال ہیں۔

‎وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ پنجاب کے ہر ضلع میں جدید اسٹروک مینجمنٹ سینٹرز کے قیام پر کام جاری ہے تاکہ فالج کے مریضوں کو فوری اور معیاری طبی سہولتیں فراہم کی جا سکیں۔

‎ترجمان اسٹروک مینجمنٹ پروگرام کے مطابق لاہور میں عیدالفطر کے دوران خاتون سمیت 4 افراد کو فالج کے حملے کا سامنا کرنا پڑا تاہم بر وقت طبی امداد کے باعث ان کی جانیں بچا لی گئیں۔

‎ترجمان اسٹروک مینجمنٹ پروگرام کا کہنا ہے کہ متاثرہ مریضوں کو فوری طور پر ایمرجنسی اسٹروک مینجمنٹ سینٹر منتقل کیا گیا جہاں بروقت علاج کی فراہم یقینی بنائی گئی۔

‎ترجمان کا کہنا ہے کہ مریضوں کی بروقت اسپتال آمد مؤثر علاج اور جان بچانے میں فیصلہ کُن ثابت ہوئی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وہ انفیکشن جو برسوں تک چھپا رہ کر جسم پر اچانک حملہ کرتا ہے
Next Article پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 19, 2026
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 19, 2026
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026

You Might Also Like

Health

خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی قومی ویکسینیشن مہم کب سے شروع ہوگی؟

By Neha Ashraf
Health

سرد موسم میں جسم میں پانی کی کمی کا اشارہ دینے والی 6 نشانیاں

By Neha Ashraf
Health

حمل میں پیراسیٹامول کا استعمال محفوظ ہے یا نہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

By Neha Ashraf
Health

کراچی میں فالج کے کیسز میں اضافہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?