MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پنجاب میں ماں اور بچے کی صحت کیلئے اے آئی ٹیکنالوجی کے استعمال کا فیصلہ

Last updated: اپریل 1, 2026 12:21 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

خواجہ عمران نذیر، صوبائی وزیر صحت و آبادی کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں کمیونٹی آؤٹ ریچ پروگرامز میں جدید ٹیکنالوجی خصوصاً اے آئی کے استعمال پر غور کیا گیا ہے۔

‎اجلاس میں اے ایس ٹیکنیکل ڈاکٹر زوہیب، کیپٹن (ر) ڈاکٹر محمد عثمان اور ڈاکٹر پرویز سمیت دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔

‎اجلاس کے دوران اے آئی ٹولز اور پورٹیبل الٹراساؤنڈ مشینوں کو آؤٹ ریچ پروگرامز کا حصہ بنانے کی تجاویز زیر غور آئیں۔ اس موقع پر صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ مریم نواز کا وژن ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کو ماں اور بچے کی صحت کے بہتر نتائج کے لیے مؤثر انداز میں استعمال کیا جائے۔

‎انہوں نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں پنجاب کے نارتھ، ساؤتھ اور سینٹرل ریجنز کے منتخب اضلاع میں پائلٹ پراجیکٹ شروع کیا جائے گا جبکہ پروگرام کا مقصد خواتین کو ان کی دہلیز پر معیاری طبی سہولیات فراہم کرنا ہے۔

‎خواجہ عمران نذیر کے مطابق اے آئی ٹیکنالوجی کے ذریعے حاملہ خواتین کی صحت کی مؤثر نگرانی اور بروقت رہنمائی ممکن ہو سکے گی، جبکہ اے آئی سے لیس پورٹیبل الٹراساؤنڈ ڈیوائسز کے ذریعے موقع پر ہی تشخیص کی سہولت دستیاب ہوگی۔

‎انہوں نے مزید کہا کہ ابتدائی اسکریننگ کے ذریعے علاج کے بہتر مواقع فراہم کیے جا سکیں گے اور اس پروگرام سے عوامی صحت کے نظام کو مزید مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایم ڈی کیٹ کے امتحانات کے حوالے سے اہم فیصلہ: وفاقی وزیرِ صحت کا اعلان
Next Article ویڈیو اسکینڈل، ڈاکٹرز اور افسران کو شوکاز نوٹس، پی ایم ڈی سی کو خط
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 19, 2026
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 19, 2026
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026

You Might Also Like

Health

سندھ میں ڈینگی سے مزید 3 مریض جاں بحق

By Neha Ashraf
Health

سپرفوڈز: وزن گھٹانے اور صحت کے ضامن

By Fatima Nadeem
صبح یا رات؟ ورزش کے وقت کے پیچھے چھپی سائنس کیا کہتی ہے
Health

صبح یا رات؟ ورزش کے وقت کے پیچھے چھپی سائنس کیا کہتی ہے

By Misbah Jogyat
Health

کیا ورزش سے فضائی آلودگی کے منفی اثرات سے بچنے میں مدد ملتی ہے؟

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?