MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام سندھ کی جانب سے ویکسینیٹرز کو جدید سیل فون فراہم

Last updated: اپریل 5, 2026 10:37 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی کے ای پی آئی سیل کی جانب سے ویکسینیٹرز میں ڈیجیٹل امیونائزیشن رجسٹری (SEIR) کے جدید موبائل فونز تقسیم کیے گئے۔

‎اس اقدام کا بنیادی مقصد حفاظتی ٹیکہ جات کے نظام کو مزید مؤثر، شفاف اور ڈیجیٹل بنیادوں پر مضبوط بنانا ہے تاکہ بچوں کی بروقت ویکسینیشن اور ڈیٹا کی درست اندراج کو یقینی بنایا جا سکے۔

‎یہ موبائل فونز پروجیکٹ ڈائریکٹر ای پی آئی سندھ، ڈائریکٹر راج کمار کی جانب سے فراہم کیے گئے تھے۔ اس کے ساتھ ساتھ کورونا وبا کے دوران بھرتی کیے گئے ویکسینیٹرز، جو اب باقاعدہ طور پر ای پی آئی پروگرام کا حصہ ہیں، انہیں بھی اس سہولت سے مستفید کیا گیا۔

‎اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سینٹرل ڈاکٹر فرقان نبیل خان  نے ویکسینیٹرز کو ہدایت دی کہ وہ اپنی کارکردگی مزید بہتر بنائیں اور ہر بچے تک ویکسین کی رسائی کو یقینی بنائیں۔ اس موقع پر ڈاکٹر عروہ، ڈاکٹر علیزہ، ڈاکٹر ثمرین اور کاظم رضوی بھی موجود تھے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ادارہ برائے بلڈ ٹرانسفیوژن کے ڈائریکٹر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
Next Article سائنسدانوں نے ٹی بی کے لیے نئی ٹیسٹ ٹیکنالوجی تیار کرلی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

Health

بڑھتی عمر میں کندھوں کے ٹشوز کی غیر معمولی حالت عام بات ہے، تحقیق

By Neha Ashraf
Health

دواسازی صنعت میں نئی سرمایہ کاری کا آغاز، 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ

By Neha Ashraf
Health

میہڑ: گلے کے خطرناک وائرس نے مزید ایک بچہ جاں بحق ، تعداد 8 ہو گئی

By Neha Ashraf
Health

دنیا بھر میں کینسر کیسز کی شرح میں اضافہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?