MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

خیرپور میں بچوں میں منکی پاکس وبا کی تصدیق کردی گئی

Last updated: اپریل 5, 2026 10:46 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

سندھ کے ضلع خیرپور میں بچوں میں منکی پاکس وبا کی تصدیق کردی گئی ہے۔

‎ابتدائی رپورٹ کے مطابق سندھ پبلک ہیلتھ لیبارٹری نے ہفتے کو 3 بچوں میں منکی پوکس مرض کی تصدیق کردی ہے۔ ضلع خیرپور کے بچوں میں یہ وباء گذشتہ 12 دن سے جاری ہے۔

‎حیرت کی بات یہ ہے کہ ڈائریکٹر جنرل صحت سندھ نے بھی منکی پاکس وباء کی بجائے بچوں میں اسکن کی بیماری  کے حوالے سے 24 مارچ کو خیرپور کے ضلعی افسران کو لیٹر لکھا تھا جس میں بچوں میں اسکن بیکٹریا مرض ظاہر کیا گیا تھا لیکن جب متاثرہ بچوں کے حاصل کئے جانے والے نمونوں کو کراچی اوجھا میں واقع سندھ پبلک ہیلتھ لیبارٹری میں ٹیسٹ کیا تو 3 چھوٹے بچوں میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی۔

‎منکی پاکس کا مرض ایک سے دوسرے بچوں میں با آسانی منتقل ہوتا ہے جس کی وجہ اس بات کا خدشہ ہورہا ہے کہ یہ مرض مزید نہ پھیل جائے۔ متاثرہ بچوں کی عمر ایک سال سے بھی کم ہیں۔

‎خیرپور ضلع میں گزشتہ ماہ بچوں کے جسم پر چکن پاکس کی طرح دانے نمایاں ابھرنے پر ان بچوں کو خیرپور کے ایک نجی اسپتال لایا گیا جہاں ان بچوں کی غلط تشخیص کی گئی اور علاج بھی جاری رکھا لیکن بچوں کی حالت مزید خراب ہونے پر ضلعی ہیلتھ افسران کو آگاہ کیا گیا۔

‎بیشتر بچوں کی حالت انتہائی تشویشناک ہونے پر محکمہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل صحت سندھ کو مطلع کیا گیا جس پر ڈائریکٹر جنرل صحت نے مرض کی درست تشخیص کرنے کی بجائے بچوں میں اسکن بیماری قرار دیکر متعلقہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران کو 24 مارچ کو ایک لیٹر کے ذریعے ہدایت جاری کردی کہ بچوں میں اسکن بیماری پر قابو پانے کے لئے اقدامات کئے جائیں۔

‎لیکن بچوں کی حالت بدستور تشویشناک ہونے پر متاثرہ بچوں کے دانوں کے نمونے کراچی میں واقع ڈاو یونیورسٹی اوجھا کیمپس کی سندھ پبلک ہیلتھ لیبارٹری بھیجے گئے جہاں ہفتے 4 اپریل کو ان بچوں میں منکی پاکس کی تصدیق کی گئی۔

‎اس صورتحال کے بعد ضلع خیرپور میں منکی پوکس وباء کے پھیلنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سائنسدانوں نے ٹی بی کے لیے نئی ٹیسٹ ٹیکنالوجی تیار کرلی
Next Article پیدائش کے وقت کم وزن بچوں میں جوانی کے ابتدائی دور میں فالج کا خطرہ زیادہ، تحقیق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

قومی ادارہ صحت نے حیدر آباد میں  نئے پولیو کیس کی تصدیق کردی

By Neha Ashraf
Health

پاکستان کا روس کیساتھ مل کر مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا منصوبہ

By Neha Ashraf
Health

الرٹ: کھانسی کا یہ شربت استعمال نہ کریں!

By Neha Ashraf
Health

پی کے ایل آئی لاہور میں روبوٹ کی مدد سے لبلبے کے کینسر کی کامیاب سرجری

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?