MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پیدائش کے وقت کم وزن بچوں میں جوانی کے ابتدائی دور میں فالج کا خطرہ زیادہ، تحقیق

Last updated: اپریل 6, 2026 11:21 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

سویڈن میں کی گئی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ پیدائش کے وقت کم وزن رکھنے والے بچوں میں جوانی کے ابتدائی دور میں فالج کا خطرہ نمایاں طور پر بڑھ جاتا ہے۔

‎یونیورسٹی آف گوتھنبرگ کے محققین نے بتایا کہ اوسط وزن سے 3.5 کلوگرام کم وزن رکھنے والے بچوں میں فالج کا خطرہ 21 فیصد زیادہ ہوتا ہے۔

‎انہوں نے مزید بتایا کہ یہ خطرہ مرد و خواتین دونوں میں یکساں پایا گیا اور دونوں اقسام کے فالج، یعنی اسکیمک اسٹروک (خون کی نالی بند ہونا) اور ہیموریجک اسٹروک (دماغ میں خون بہنا) میں اضافہ دیکھا گیا۔

‎تحقیق میں 1973 سے 1982 کے درمیان پیدا ہونے والے تقریباً 7.7 لاکھ افراد کا ڈیٹا شامل کیا گیا، جن میں سے 2022 تک 2252 افراد کو جوانی میں فالج ہوا۔

‎ماہرین کا کہنا ہے کہ کم وزن بچوں میں بعد کی زندگی میں بلند فشار خون (ہائی بلڈ پریشر) کا امکان زیادہ ہوتا ہے، جو فالج کا بڑا سبب ہے۔ اسی لیے پیدائش کے وقت بچے کا وزن مستقبل میں صحت کے خطرات جانچنے کے لیے اہم اشارہ ہو سکتا ہے۔

‎یہ تحقیق مئی میں ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والی یورپین کانگریس آن اوبیسٹی میں پیش کی جائے گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خیرپور میں بچوں میں منکی پاکس وبا کی تصدیق کردی گئی
Next Article وٹامن ڈی سپلیمنٹ ڈیمنشیا سے بچاؤ میں معاون ثابت ہو سکتا ہے، تحقیق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 19, 2026
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 19, 2026
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026

You Might Also Like

Health

کم عمری میں تعلیم کا دباؤ طویل مدتی منفی اثرات رکھتا ہے: تحقیق

By Neha Ashraf
Health

کراچی: کتے کے کاٹنے سے 28 سالہ خاتون جاں بحق، سندھ میں اموات کی تعداد 17 ہو گئی

By Neha Ashraf
Health

سوات میں پولیو ٹیم پر فائرنگ سے لیویز اہلکار شہید

By Neha Ashraf
Health

کراچی میں بریسٹ کینسر سے متعلق آگاہی مہم کا انعقاد، وزیر صحت کا بروقت تشخیص پر زور

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?