MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے خطرناک عالمی وبا کے خاتمے کا اعلان کر دیا

Last updated: جولائی 5, 2026 12:22 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ادہانوم گیبریاسس نے اعلان کیا ہے کہ ہنٹا وائرس کی وبا کو باضابطہ طور پر ختم تصور کیا جا رہا ہے جس کے بعد عالمی سطح پر ایک بڑے خدشے کا خاتمہ ہو گیا ہے۔

‎یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب متاثرہ شخص کے آخری کانٹیکٹس نے قرنطینہ مکمل کیا اور تمام ٹیسٹ منفی آئے۔ وبا سے متاثرہ آخری کیس 25 مئی کو رپورٹ ہوا تھا اور اس کے بعد کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا۔

‎عالمی ادارہ صحت کے مطابق اس وبا میں مجموعی طور پر 13 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں 3 افراد جان کی بازی ہار گئے، جبکہ 650 سے زائد کانٹیکٹس کی نگرانی 33 ممالک اور خطوں میں کی گئی۔

‎ڈاکٹر ٹیڈروس کے مطابق اگرچہ وبا ختم ہو چکی ہے لیکن ادارہ صحت اس پر تحقیق جاری رکھے گا تاکہ اس بیماری کی بہتر سمجھ بوجھ حاصل کی جا سکے اور مستقبل میں حفاظتی اقدامات کو مزید مؤثر بنایا جا سکے۔

‎انہوں نے بتایا کہ عالمی ادارہ صحت اس وقت 21 ممالک کے ساتھ ایک مشترکہ تحقیق میں بھی مصروف ہے جس کا مقصد بیماری کے پھیلاؤ کو سمجھنا اور مستقبل کے لیے بہتر تشخیص، علاج اور ویکسین کی تیاری میں مدد فراہم کرنا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فرانس نے ایمباپے کے پنالٹی گول کی بدولت پیراگوئے کو شکست دے دی
Next Article 31 دسمبر کے بعد دوبارہ قابل استعمال سرنجز کی تیاری، درآمد، فروخت پر پابندی عائد
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

جسم میں یہ 5 علامات پائیں تو سمجھ لیں آپ خطرے میں ہیں

By Neha Ashraf
Health

آصفہ بھٹو کی ملک گیر پولیو مہم میں عوام سے تعاون کی اپیل

By Neha Ashraf
Health

کینسر کے علاج کیلئے نیا طریقہ تیار، مثبت نتائج

By Neha Ashraf
Health

ورزش ڈپریشن میں مبتلا افراد کے لیے موثر قرار

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?