MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا مطالبات منظور نہ ہونے پر مظفرآباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان

Last updated: جولائی 19, 2026 10:12 صبح
Abdul Saboor
Share
SHARE

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (جے اے اے سی) نے مظفرآباد کی جانب اپنے اعلان کردہ لانگ مارچ کو مؤخر کرتے ہوئے حکومت کو اپنے مطالبات پورے کرنے کے لیے 21 جولائی تک کی مہلت دے دی ہے۔

کمیٹی کے مطابق یہ فیصلہ حکومت کو مسائل کے حل کے لیے مذاکرات کا موقع فراہم کرنے اور مطالبات پر عملی پیش رفت کی غرض سے کیا گیا ہے۔

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے خبردار کیا ہے کہ اگر 21 جولائی تک ان کے مطالبات تسلیم نہ کیے گئے٬ مہاجرین کی بارہ نشستوں کا خاتمہ نہیں کیا گیااور شوکت نواز میر کو رہا نہ کیا گیا تو 22 جولائی کو مظفرآباد کی جانب لانگ مارچ شروع کیا جائے گا۔

کمیٹی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ ان کی تحریک پُرامن ہے، تاہم اگر حکومت مقررہ مدت کے اندر مثبت پیش رفت نہیں کرتی تو احتجاجی تحریک کو مزید وسعت دی جائے گی۔

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے ایک بار پھر اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ مسائل کا پُرامن حل چاہتی ہے، تاہم حکومت سے مطالبہ کیا کہ مزید عوامی احتجاج اور کشیدگی سے بچنے کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات کیے جائیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بلوچستان میں امن کے لیے تمام فریق مذاکرات کریں، بلاول بھٹو زرداری
Next Article سائیکلوسپورا کے پھیلاؤ سائیکلوسپورا کے پھیلاؤ کے باعث ٹیلر فارمز نے آئس برگ لیٹس کی واپسی 27 امریکی ریاستوں تک بڑھا دی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
بریکنگ نیوز
ستمبر 30, 2026
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

سیاست

خواجہ آصف نے برطانیہ جانے والے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

By Aiza Uddin
سیاست

پاکستان ریلوے نے پیشگی اجازت کے بغیر میڈیا کوریج اور ولاگنگ پر پابندی عائد کر دی

By Abdul Saboor
سیاست

چابہار منصوبے پر نئی مشکل: امریکا نے بھارت کی رعایت واپس لے لی

By Hafeez Alam Ghazi
وزیراعظم شہباز شریف کا ریاض میں پرتپاک استقبال، "انتہائی متاثر ہوا ہوں"، اظہارِ خیال
سیاست

وزیراعظم شہباز شریف کا ریاض میں پرتپاک استقبال، "انتہائی متاثر ہوا ہوں”، اظہارِ خیال

By Niaz Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?