MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز؛ 10 سی سی سرنج پر پابندی نومولود کے علاج کیلیے خطرہ قرار

Last updated: جولائی 19, 2026 6:12 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز کے تناظر میں 10 سی سی سرنج پر پابندی کو مولود کے علاج کے لیے خطرہ قرار دیدیا گیا۔

‎چیئرپرسن نٹاگ (نیشنل امیونائزیشن ٹیکنیکل ایڈوائزری گروپ) پروفیسر ڈاکٹر محمد خالد شفیع نے ڈریپ کے سی ای او کو ہنگامی طور پر خط لکھتے ہوئے بچوں میں  ایچ آئی وی کیسز کے تناظر میں 10 سی سی سرنج پر پابندی پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے۔

‎خط میں 10 سی سی سرنج پر مکمل پابندی کو بچوں اور نومولود کے علاج کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ 10 سی سی سرنج بچوں کو ادویات کی درست مقدار دینے کے لیے ضروری ہے۔ این آئی سی یو اور وارڈ میں 10 سی سی سرنج کا متبادل موجود نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ 10 سی سی سرنج پر پابندی سے نومولود بچوں کو غذائی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

‎خط میں کہا گیا ہے کہ بغیر سوئی والی 10 سی سی سرنج بچوں کو مائع ادویات دینے کے لیے معمول کا طبی آلہ ہے۔ لہٰذا اس سلسلے میں شواہد پر مبنی اور ہدفی ریگولیٹری فیصلے کیے جائیں۔ 10 سی سی سرنج پر مکمل پابندی کے بجائے مخصوص استثنا دیا جائے۔

‎انہوں نے ڈریپ سے ماہرین پر مشتمل مشاورتی کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز دیتے ہوئے کہا کہ انفیکشن کنٹرول کے اقدامات سے بچوں کا علاج متاثر نہیں ہونا چاہیے۔ ایچ آئی وی کی روک تھام ضروری، مگر علاج میں رکاوٹ پیدا نہ کی جائے۔

‎ڈاکٹر محمد خالد شفیع نے پیڈیاٹرک اور نیونیٹل مریضوں کے لیے 10 سی سی سرنج کی دستیابی یقینی بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے ڈرریپ سے فوری مشاورت اور پابندی کے دائرہ کار پر نظرثانی کی اپیل  کی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بزرگوں میں طویل دورانیے کی نیند الزائمر کا پیش خیمہ ہو سکتی ہے بزرگوں میں طویل دورانیے کی نیند الزائمر کا پیش خیمہ ہو سکتی ہے
Next Article سندھ حکومت کا نجی گاڑیوں پر سرکاری نمبر پلیٹس کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ سندھ حکومت کا نجی گاڑیوں پر سرکاری نمبر پلیٹس کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

ہیلتھ سیکٹر میں ایکسپورٹ بڑھانا ہماری اولین ترجیح ہے: مصطفیٰ کمال

By Neha Ashraf
Health

پولیو ویکسین پلانے سے انکار پر اسسٹنٹ کمشنر نے بچے کے والد کو بھی قطرے پلا دیے

By Neha Ashraf
Health

بچے کے اندر ایک اور بچہ، معجزاتی سرجری سے جان بچ گئی

By Neha Ashraf
Health

ماہرین نے ممکنہ نئی عالمی وباء سے متعلق خدشہ ظاہر کر دیا

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?