MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ماہرینِ صحت نے تمباکو نوشی کو صحت کیلئے بڑا خطرہ قرار دیدیا

Last updated: مارچ 16, 2026 12:18 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ماہرین صحت نے تمباکو نوشی کو صحت کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا ہے۔

‎ماہرینِ صحت کے مطابق تمباکو نوشی سے کینسر، امراض قلب اور دیگر بیماریوں کو دعوت دیتی ہے، اب اس عادت کا ایک اور بڑا نقصان دریافت ہوا ہے۔

‎حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ تمباکو نوشی کے عادی والد کے بچوں کو مستقبل میٹابولک مسائل کا سامنا ہوتا ہے۔ میٹابولک مسائل سے جسم کی بلڈ گلوکوز کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت متاثر ہوتی ہے اور ذیابیطس کا خطرہ بڑھتا ہے۔

‎امریکا کی کیلیفورنیا یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ تمباکو نوشی کی عادت ناقص صحت کی سب سے اہم وجوہات میں سے ایک ہے جس سے نجات پاکر متعدد امراض سے بچنا ممکن ہے، تحقیق کے مطابق اگر سگریٹ نوشی سے نجات پانے سے ذیابیطس کا شکار ہونے سے مدد مل سکتی ہے، خاص طور پر مردوں کے لیے یہ بہت ضروری ہے۔

‎تحقیق میں چوہوں پر تجربات کیے گئے اور دریافت ہوا کہ جب نر چوہے نکوٹین (تمباکو میں پائے جانے والا جز) کا استعمال کرتے ہیں تو ان کے بچوں کی مٹابولزم افعال میں منفی تبدیلیاں آتی ہیں، تحقیق کے مطابق نتائج سے عندیہ ملتا ہے کہ مردوں کی تمباکو نوشی کی عادت ان کی اولاد میں ذیابیطس سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھا دیتی ہے۔

‎چوہوں میں تجربات کے دوران معلوم ہوا کہ نر چوہوں کی اولاد میں انسولین کی سطح کم تھی جبکہ خالی پیٹ گلوکوز کی سطح بھی معمول سے کم تھی، تحقیق میں جگر کے افعال میں تبدیلیوں کو بھی دیکھا گیا جن سے موٹاپے اور ذیابیطس جیسے مسائل کا خطرہ بڑحتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت پنجاب نے مضر صحت ادویات سے متعلق الرٹ جاری کردیا
Next Article زیادہ چکنائی والی غذا دماغ پر ایک غیر متوقع اثر ڈال سکتی ہے: تحقیق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

ٹیکساس میں گوشت خور مہلک کیڑے 'اسکرو ورم' کے دوسرے کیس کی تصدیق؛ امریکی مویشی بانوں میں تشویش کی لہر
Health

ٹیکساس میں گوشت خور مہلک کیڑے ‘اسکرو ورم’ کے دوسرے کیس کی تصدیق؛ امریکی مویشی بانوں میں تشویش کی لہر

By Yamna Shahid
Health

قدیم غار سے ملنے والا منجمد بیکٹیریا 10 اقسام کی اینٹی بائیوٹکس کیخلاف مزاحم

By Neha Ashraf
بریسٹ کینسر سے لڑنے والی خواتین کے لیے خصوصی کرافٹ ایوننگ کا انعقاد
Health

بریسٹ کینسر سے لڑنے والی خواتین کے لیے خصوصی کرافٹ ایوننگ کا انعقاد

By Misbah Jogyat
کینسر کی بروقت تشخیص کیلئے خون کا سالانہ ٹیسٹ مؤثر قرار
Health

کینسر کی بروقت تشخیص کیلئے خون کا سالانہ ٹیسٹ مؤثر قرار

By Niaz Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?