MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

فضائی آلودگی پروسٹیٹ کینسر کا باعث بن سکتی ہے، ماہرین

Last updated: جنوری 19, 2026 10:47 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ فضائی آلودگی پروسٹیٹ کینسر کا باعث بن سکتی ہے اور جو مرد شہر تنگ علاقوں یا مرکزی شاہراہوں کے قریب رہائش پذیر ہیں ان میں خطرات زیادہ ہوسکتے ہیں۔

‎میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین نے بتایا کہ فضائی آلودگی سے متاثرہ افراد کے پروسٹیٹ کینسر میں مبتلا ہونے کے خدشات زیادہ پائے جاتے ہیں اور برطانیہ میں اس کی وجہ سے ہر سال 12 ہزار مرد دم توڑتے ہیں۔

‎برطانیہ کے 2 لاکھ 20 ہزار مردوں کے ڈیٹا پر تحقیق کے بعد نتائج اخذ کیے گئے، جس میں بتایا گیا کہ زیادہ آلودگی سے متاثر ہونے والے افراد میں پروسٹیٹ کینسر کا خطرہ ان افراد کے مقابلے میں 6.9 فیصد زیادہ تھا جو آلودگی سے کم متاثر تھے۔

‎محققین نے بتایا کہ سب سے بڑا ذمہ دار نائٹریٹ (NO3) ہے، جو گاڑیوں کے دھوئیں سے خارج ہوتا ہے، جس کا حصہ نائٹروجن ہے اور یہ کینسر کے خلیوں کی افزائش کو و فروغ دے سکتا ہے۔

‎سائنس دانوں نے بتایا کہ این او 3 سمیت سابقہ تحقیق کے PM2.5 کے پانچ بڑے اجزا کے اثرات کا بھی جائزہ لیا گیا، اس کے لیے اوسط عمر 58 سال کے حامل دو لاکھ 24 ہزار مردوں کے ڈیٹا کا جائزہ لیا گیا، جنہیں اوسطاً 13.7 سال تک زیر نگرانی رکھا گیا۔

‎محققین نے بتایا کہ ان افراد میں سے 5 فیصد میں بیماری کی تشخیص ہوئی اور ان کے پوسٹ کوڈز کی بنیاد پر یہ حساب لگایا گیا کہ وہ کتنی آلودگی میں زندگی گزار رہے تھے اور نتائج سے ظاہر ہوا کہ آلودگی بیماری کے خطرے میں معمولی اضافے سے منسلک ہے اور این او سب سے بڑا اثرانداز ہونے والا جز قرار دیا گیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سخت سردی؛ درجنوں بچے نمونیے کا شکار؛ ہسپتال بھر گئے
Next Article لاہور کے علاقے چوہنگ میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے سابق ایکسائز ملازم جاں بحق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
جولائی کی تعطیلات سے قبل امریکہ میں شدید گرمی کی لہر، کروڑوں افراد متاثر
جولائی کی تعطیلات سے قبل امریکہ میں شدید گرمی کی لہر، کروڑوں افراد متاثر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جولائی 1, 2026
قطر میں امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات، کشیدگی کم کرنے کی کوشش
قطر میں امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات، کشیدگی کم کرنے کی کوشش
تازہ ترین سیاست
جولائی 1, 2026
انڈس کمشنر: دریائے چناب میں پانی کے اتار چڑھاؤ پر بھارت کی خاموشی برقرار
انڈس کمشنر: دریائے چناب میں پانی کے اتار چڑھاؤ پر بھارت کی خاموشی برقرار
بریکنگ نیوز
جولائی 1, 2026
چمگادڑ کے منہ پر بیٹھنے سے 11 سالہ لڑکے کی ریبیز سے ہلاکت
چمگادڑ کے منہ پر بیٹھنے سے 11 سالہ لڑکے کی ریبیز سے ہلاکت
Health تازہ ترین
جولائی 1, 2026
سعودی عرب میں سیکیورٹی تعاون بڑھانے کے لیے محسن نقوی کا دورہ
سعودی عرب میں سیکیورٹی تعاون بڑھانے کے لیے محسن نقوی کا دورہ
تازہ ترین سیاست
جولائی 1, 2026
آزاد کشمیر انتخابات: پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) کا انتخابی اتحاد
آزاد کشمیر انتخابات: پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) کا انتخابی اتحاد
تازہ ترین سیاست
جولائی 1, 2026

You Might Also Like

Health

اندرون سندھ، سرکاری اسپتالوں میں اربوں روپے فراہم کرنے کے باوجود بچوں کے علاج کی سہولیات ناپید

By Neha Ashraf
ArticleHealth

اے آئی سے تیار کردہ اسپتال سمریز مریضوں کے لیے زیادہ واضح قرار

By Misbah Jogyat
Health

ذیابیطس، امراض قلب اور گردوں کے امراض سے بچنا بہت آسان

By Neha Ashraf
Health

سندھ میں ڈینگی وائرس کے وار، حکومت نے تشخیصی ٹیسٹ کی قیمت میں نمایاں کمی کردی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?