MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

‎دل اور صحت کیلئے ورزش ضروری مگر کتنی دیر؟

Last updated: اکتوبر 18, 2025 10:38 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

صحت مند زندگی کےلیے ورزش ضروری ہے، مگر کتنی دیر؟ کیا زیادہ ورزش کے نقصانات بھی ہوسکتے ہیں؟

‎ورزش کے بارے میں عام اور درست تاثر یہ ہے کہ تندرستی اور فٹ رہنے کےلیے متحرک رہنا لازمی ہے اور اس کےلیے ایکسرسائز بہترین نسخہ ہے۔

‎ماہرین کے مطابق جسم اور دل دونوں ہی کےلیے ورزش کی عادت بہترین ہے لیکن اس میں بھی اعتدال ضروری ہے، بہت زیادہ ایکسر سائز بھی نقصان دہ ہوسکتی ہے۔

‎ماہر امراض قلب ڈاکٹر امییا ادیور کے مطابق زیادہ شدت والی ایکسر سائز جیسے’میراتھن اور ٹرائیتھلون‘ دل کے حصوں کو نقصان پہنچا سکتی ہیں، جس سے دھڑکن میں خرابی بھی پیدا ہوسکتی ہے۔

‎ماہر امراض قلب نے مزید کہا کہ ہفتے میں ڈھائی گھنٹے کی متعدل ورزش یعنی تیز چہل قدمی، سائیکل چلانا، تیراکی دل کی تندرستی کےلیے کافی ہیں، اس سے زیادہ ایکسر سائز سے دل پر دباؤ بڑھ بھی سکتا ہے۔

‎تحقیق کے مطابق جو لوگ روزانہ 75 منٹ سے زائد سخت ورزش کرتے ہیں، ان کی شریانوں میں کیلشیم جمع ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

‎ماہرین کے مطابق دل کے لیے ورزش کے فائدے ایک خاص حد کے بعد رک جاتے ہیں، حد سے بڑھی ہوئی ایکسرسائز مفید نہیں ہوتی، ہر ایک کو دیکھنا ہوگا کہ کیا وہ صحیح طریقے سے ورزش کررہے ہیں یا نہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈاکس پولیس کی کامیاب کارروائی — ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر شہری کو زخمی کرنے والا خطرناک ملزم گرفتار
Next Article معاشی دباؤ اور غیرصحت مند طرز زندگی نے نوجوانوں کو ذیابطیس کی لپیٹ میں لے لیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 14 بچوں کی ہلاکت کا معاملہ؛ مالکان اور ٹھیکیدار کے خلاف قتلِ خطا کا مقدمہ درج
لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 14 بچوں کی ہلاکت کا معاملہ؛ مالکان اور ٹھیکیدار کے خلاف قتلِ خطا کا مقدمہ درج
Uncategorized
جولائی 1, 2026
جولائی کی تعطیلات سے قبل امریکہ میں شدید گرمی کی لہر، کروڑوں افراد متاثر
جولائی کی تعطیلات سے قبل امریکہ میں شدید گرمی کی لہر، کروڑوں افراد متاثر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جولائی 1, 2026
قطر میں امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات، کشیدگی کم کرنے کی کوشش
قطر میں امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات، کشیدگی کم کرنے کی کوشش
تازہ ترین سیاست
جولائی 1, 2026
انڈس کمشنر: دریائے چناب میں پانی کے اتار چڑھاؤ پر بھارت کی خاموشی برقرار
انڈس کمشنر: دریائے چناب میں پانی کے اتار چڑھاؤ پر بھارت کی خاموشی برقرار
بریکنگ نیوز
جولائی 1, 2026
چمگادڑ کے منہ پر بیٹھنے سے 11 سالہ لڑکے کی ریبیز سے ہلاکت
چمگادڑ کے منہ پر بیٹھنے سے 11 سالہ لڑکے کی ریبیز سے ہلاکت
Health تازہ ترین
جولائی 1, 2026
سعودی عرب میں سیکیورٹی تعاون بڑھانے کے لیے محسن نقوی کا دورہ
سعودی عرب میں سیکیورٹی تعاون بڑھانے کے لیے محسن نقوی کا دورہ
تازہ ترین سیاست
جولائی 1, 2026

You Might Also Like

Health

ملک میں ہر دوسری خاتون انیمیا کا شکار، علامات اور علاج کیا ہے؟

By Neha Ashraf
Health

خیرپور میں منکی وائرس سے مبینہ طور پر ایک بچی جاں بحق

By Neha Ashraf
Health

برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا

By Neha Ashraf
Health

جوان افراد میں کینسر کی 6 اقسام تیزی سے پھیل رہی ہیں، تحقیق

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?