MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

لاہور کے علاقے چوہنگ میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے سابق ایکسائز ملازم جاں بحق

Last updated: جنوری 19, 2026 6:40 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور کے تھانہ چوہنگ کی حدود میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں سابق ایکسائز ملازم جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کرکے سابق ایکسائز اہلکار کو نشانہ بنایا، جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی، جہاں مقتول کی شناخت رانا آفتاب احمد کے نام سے ہوئی۔

ابتدائی تفتیش کے مطابق مقتول نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں واقع اپنے گھر سے باہر نکلا ہی تھا کہ دو موٹر سائیکل سوار افراد نے اس پر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے۔

پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں جبکہ ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فضائی آلودگی پروسٹیٹ کینسر کا باعث بن سکتی ہے، ماہرین
Next Article لاہور میں باپ اور دو بیٹوں کے قتل کیس میں محکمہ صحت سے تعلق رکھنے والے ملزمان گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
Economy تازہ ترین
ستمبر 30, 2026
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
بریکنگ نیوز
ستمبر 30, 2026
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کراچی آئی جی نے راشد منہاس روڈ واقعے پر دو ایس ایچ اوز کو معطل کر دیا

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

“ثانیہ زہرا قتل کیس: شوہر کو سزائے موت، دیگر مرکزی ملزمان کو عمر قید — ملتان کی عدالت کا بڑا فیصلہ”

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی میں خواتین کے موبائل فون ہیک کرنے والا ملزم گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

مظفرگڑھ: نجی تعلیمی ادارے میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ 4 افراد کے خلاف درج

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?