MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی آئی جی نے راشد منہاس روڈ واقعے پر دو ایس ایچ اوز کو معطل کر دیا

Last updated: اگست 11, 2025 10:23 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی (میڈیا ہائیڈ) — راشد منہاس روڈ پر پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے کے بعد صغیر سینٹر کے رہائشیوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ مقامی مکینوں کا کہنا ہے کہ پولیس نے واقعے میں ملوث نہ ہونے والے بے گناہ افراد کو بھی گرفتار کیا، جس سے علاقے میں خوف و ہراس کی فضا قائم ہو گئی ہے۔

یوسی تھری کے چیئرمین آفاق احمد نے مکینوں کے حقوق کے لیے آواز بلند کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو اپنی شکایات پیش کی ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ بے گناہ افراد کی رہائی اور انصاف کی فراہمی تک جدوجہد جاری رہے گی۔

ادھر آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے اس واقعے پر ایکشن لیتے ہوئے ایس ایچ او یوسف پلازہ انسپکٹر افتخار خانزادہ اور ایس ایچ او فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا سب انسپکٹر شاہد آدم بلوچ کو معطل کر کے پولیس ہیڈکوارٹرز گارڈن میں رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ معطلی کا یہ فیصلہ فوری طور پر نافذ العمل ہے اور دونوں افسران کے خلاف انکوائری جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چارسدہ میں ڈینگی سے ایک شخص جاں بحق
Next Article سندھ آئی جی جیل خانہ جات کا قیدیوں سے غیر قانونی سلوک پر سخت کارروائی کا حکم
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

ڈیرہ غازی خان میں تین کم سن بھائی پراسرار حالات میں جاں بحق، الگ واقعے میں دو افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

جائیداد کے جھگڑے پر باپ اور دو بہنوں کا قتل

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی بڑی کارروائی، منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

لاہور میں چیک پوسٹ پر خاتون ڈرائیور کی لیڈی پولیس افسر پر مبینہ حملہ

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?