MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی بڑی کارروائی، منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

Last updated: اکتوبر 29, 2025 8:04 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

راولپنڈی: ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے منشیات اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی۔

ترجمان اے ایس ایف کے مطابق دبئی جانے والے ایک مسافر کے سامان سے 1.706 کلو گرام کرسٹل آئس ہیروئن اور 216 گرام نشہ آور گولیاں برآمد ہوئیں۔

فورس کے مطابق ملزم نے منشیات آٹا گوندھنے والی مشین کے خفیہ خانوں میں چھپا رکھی تھیں۔ جب سامان کی تلاشی کے دوران مشین کو کھولا گیا تو اندر سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد ہوئیں۔

ترجمان نے کہا کہ یہ کارروائی اے ایس ایف اہلکاروں کی مستعدی، پیشہ ورانہ مہارت اور بروقت حکمتِ عملی کا واضح ثبوت ہے۔

ابتدائی تفتیش کے بعد گرفتار مسافر کو برآمد شدہ منشیات سمیت مزید قانونی کارروائی کے لیے اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے حوالے کر دیا گیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور میں کمسن گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد، خاتونِ خانہ شوہر سمیت فرار
Next Article راولپنڈی میں شاپنگ مالز اور سپر اسٹورز سے چوری کرنے والا ملزم گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
لائف سیونگ ادویات کی قیمتوں کا تعین: حکومت رواں ماہ نوٹیفکیشن جاری کرے گی
لائف سیونگ ادویات کی قیمتوں کا تعین: حکومت رواں ماہ نوٹیفکیشن جاری کرے گی
Health تازہ ترین
اگست 16, 2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، جماعت اسلامی کا ملک گیر دھرنوں کا اعلان
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، جماعت اسلامی کا ملک گیر دھرنوں کا اعلان
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بریکنگ نیوز
اگست 16, 2026
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
Technology تازہ ترین
اگست 16, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

راولپنڈی میں اہلیہ پر تشدد اور قتل کی کوشش کے الزام میں شوہر گرفتار

By Jaweria Ahmed
انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے کے بعد 5 مسافر کئی دن سمندر میں بہنے کے بعد بازیاب
تازہ ترینعدالت اور جرائم

انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے کے بعد 5 مسافر کئی دن سمندر میں بہنے کے بعد بازیاب

By Ayesha Masood
ملتان ایئرپورٹ: اٹلی جانے والی خاتون جعلی دستاویزات کے ساتھ گرفتار
تازہ ترینعدالت اور جرائم

ملتان ایئرپورٹ: اٹلی جانے والی خاتون جعلی دستاویزات کے ساتھ گرفتار

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، انتہائی مطلوب ملزم سہیل گرفتار

By Hamza Baig
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?