MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

راولپنڈی میں شاپنگ مالز اور سپر اسٹورز سے چوری کرنے والا ملزم گرفتار

Last updated: اکتوبر 29, 2025 8:08 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

راولپنڈی: پولیس نے شاپنگ مالز اور سپر اسٹورز سے چوری کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم نے شہر کے تین مختلف مالز اور سپر اسٹورز میں چوری کی وارداتیں کی تھیں۔ ملزم واردات کے لیے اسٹورز میں چھپ جاتا تھا اور بند ہونے کے بعد چوری کرتا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم بند اسٹورز کے تالے توڑ کر بھی چوری کی وارداتیں کرتا رہا۔ سی سی ٹی وی فوٹیجز اور ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے ملزم کو ٹریس کرکے گرفتار کیا گیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سے 32 لاکھ روپے کی نقدی اور دیگر سامان برآمد کیا گیا ہے۔ اس کے خلاف تھانہ صادق آباد میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی بڑی کارروائی، منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام
Next Article سال 2030 میں دو رمضان المبارک آنے کا امکان
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
لیگو کا نیا میناس ٹرتھ کلیکشن 8,278 ٹکڑوں کے ساتھ یکم جون کو لانچ ہوگا۔
international تازہ ترین
مئی 12, 2026
ضیاءالدین یونیورسٹی میں عالمی یومِ نرسنگ کی تقریب
ضیاءالدین یونیورسٹی میں عالمی یومِ نرسنگ منایا گیا، نرسوں کو بااختیار بنانے پر زور
بریکنگ نیوز
مئی 12, 2026
جامعہ کراچی میں بحران شدت اختیار کرگیا، اساتذہ کا انتباہ
جامعہ کراچی میں بحران شدت اختیار کرگیا، اساتذہ اور ملازمین کا احتجاج وسیع کرنے کا انتباہ
بریکنگ نیوز
مئی 12, 2026
ہالی وڈ میں مصنوعی ذہانت کا بڑھتا ہوا اثر؛ لیزا کڈرو کا فنکاروں کی اہمیت پر زور
انٹرٹینمنٹ
مئی 12, 2026
حزب اللہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ گروہ کے ہتھیار اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کا حصہ نہیں ہوں گے
international تازہ ترین
مئی 12, 2026
کراچی: منشیات کیس کی مرکزی ملزمہ ‘پنکی’ بغیر ہتھکڑی عدالت میں پیش، سیکیورٹی پر سوالات
تازہ ترین عدالت اور جرائم
مئی 12, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

یونان میں شدید ہوا کے دوران دو ویتنامی سیاح ڈوب کر ہلاک

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی: ملیر کورٹ کے قریب جنرل اسٹور میں ڈکیتی، مسلح ڈاکو نقدی اور سامان لے اڑے

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

فیصل آباد میں مبینہ غیرت کے نام پر قتل: باپ اور بیٹا گرفتار

By Hifza Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں کے دوران 7 ملزمان گرفتار

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?