MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

کینیڈین رکن پارلیمنٹ شفقت علی کینیڈا کے پہلے پاکستانی نژاد وزیر بن گئے

Last updated: مئی 16, 2025 10:28 شام
Niaz Ali
Share
کینیڈین رکن پارلیمنٹ شفقت علی کینیڈا کے پہلے پاکستانی نژاد وزیر بن گئے
SHARE

ٹورنٹو :کینیڈین رکن پارلیمنٹ شفقت علی کینیڈا کے پہلے پاکستانی نژاد وزیر بن گئے

حالیہ انتخابات کے بعد شفقت علی کینیڈا کے شہر برامپٹن سے دوسری بار رکنِ پارلیمنٹ منتخب ہوئے ہیں۔

کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے شفقت علی کو وفاقی کابینہ میں شامل کرتے ہوئے انہیں ٹریژری بورڈ کا صدر مقرر کیا ہے۔

نومنتخب کینیڈین وزیر اعظم مارک کورنی نے کابینہ اراکین کی تعداد بھی 39 سے کم کرکے 29 کردی ہے۔

خبررساں ایجنسی کے مطابق مارک کارنی نے اہم قلمدان رکھنے والے اکثر وزرا کو ان کی وزارتوں پر برقرار رکھا ہے تاہم وزیر خارجہ میلانی جولی کو وزیر صنعت مقرر کرکے ان کی جگہ انیتا آنند کو وزیر خارجہ مقرر کیا گیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈومیسٹک کرکٹ کی مینٹور شپ سے 2 ہفتے قبل خود استعفیٰ دیا: شعیب ملک شعیب ملک کا پی سی بی کی مینٹورشپ سے دو ہفتے قبل استعفیٰ، ذاتی وجوہات کو قرار دیا
Next Article بھارتی حکومت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے ایک اہلکار کو نا پسندیدہ شخصیت قرار دے دیا۔ بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار کو ناپسندیدہ قرار دے کر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی: ہلکی بارش سے موسم خوشگوار، شہریوں نے سکھ کا سانس لیا
کراچی: ہلکی بارش سے موسم خوشگوار، شہریوں نے سکھ کا سانس لیا
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 15, 2026
وزیرِ اطلاعات کی اپوزیشن کو چارٹر آف اکانومی پر دستخط کی دعوت، مجوزہ بجٹ FY27 کا دفاع
وزیرِ اطلاعات کی اپوزیشن کو چارٹر آف اکانومی پر دستخط کی دعوت، مجوزہ بجٹ FY27 کا دفاع
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026
خیبر پختونخوا: شدید بارشوں سے 7 افراد ہلاک، 33 زخمی
خیبر پختونخوا: شدید بارشوں سے 7 افراد ہلاک، 33 زخمی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
کراچی میں تیز ہواؤں کا امکان: موسم کا رخ تبدیل
کراچی میں تیز ہواؤں کا امکان: موسم کا رخ تبدیل
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
جنیوا میں جی7 سربراہی اجلاس سے قبل بڑے احتجاجات کا امکان
جنیوا میں جی7 سربراہی اجلاس سے قبل بڑے احتجاجات کا امکان
international
جون 14, 2026
گوادر کی ساحلی پٹی پر نامعلوم ذرائع سے خام تیل کا پھیلاؤ، ماہی گیروں کی روزگار خطرے میں
گوادر کی ساحلی پٹی پر نامعلوم ذرائع سے خام تیل کا پھیلاؤ، ماہی گیروں کی روزگار خطرے میں
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026

You Might Also Like

سیاست

کیا شجاعت حسین باڈی بلڈنگ کے چیئرمین بن گئے؟

By Hannan Khani
روسی تیل سے متعلق چھوٹ میں ایک ماہ کی توسیع
بریکنگ نیوزسیاست

روسی تیل سے متعلق چھوٹ میں ایک ماہ کی توسیع

By Ayesha Masood
سیاست

گلگت بلتستان کے پانچ حلقوں میں دوبارہ پولنگ کرانے کا فیصلہ

By Abdul Saboor
سیاست

عمران خان کی رہائی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

By Hafeez Alam Ghazi
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?