MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

پاکستان اور تاجکستان کا اسٹریٹجک تعاون کو نئی سطح تک لے جانے کے عزم کا اظہار

Last updated: مئی 31, 2025 6:13 شام
Hannan Khani
Share
SHARE

وزیراعظم شہباز شریف اور تاجک صدر امام علی رحمان کے درمیان دوشنبہ میں ہونے والی ملاقات میں دونوں ممالک نے باہمی اسٹریٹجک تعاون کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے عزم کا اظہار کیا۔

دونوں رہنماؤں نے تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، تعلیم، ثقافت، دفاع اور علاقائی روابط سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ انہوں نے جولائی 2024 میں دستخط شدہ اسٹریٹجک شراکت داری معاہدے کو دو طرفہ تعلقات کے لیے سنگِ میل قرار دیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے جنوبی ایشیا کی صورتحال اور بھارت کے حالیہ اقدامات سے آگاہ کیا جنہیں انہوں نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان امن چاہتا ہے لیکن خودمختاری کا ہر صورت دفاع کرے گا۔

صدر امام علی رحمان نے پاکستان کو قابلِ اعتماد شراکت دار قرار دیتے ہوئے پانی کی سفارت کاری، سائنس، توانائی اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور دیا۔ انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت کو بھی سراہا۔

تاجک صدر نے وزیراعظم کے اعزاز میں خصوصی استقبالیہ دیا اور دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شام نے توانائی شعبے کی بحالی کے لیے 7 ارب ڈالر کا معاہدہ کر لیا
Next Article روس کا غزہ پر اسرائیلی حملوں کو شہری آبادی کی ’اجتماعی سزا‘ قرار دینا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
درشن راول پونے کے مداحوں میں ایک "پوسٹر بوائے" کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں ان کی مقبولیت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
درشن راول پونے کے مداحوں میں ایک "پوسٹر بوائے” کے طور پر سامنے آئے ہیں، جہاں ان کی مقبولیت میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
مئی 16, 2026
امریکی کمپنی کا برطانیہ میں قمری مشنز کے لیے اسپیس اسٹیشن خریدنے کا اعلان
امریکی کمپنی کا برطانیہ میں قمری مشنز کے لیے اسپیس اسٹیشن خریدنے کا اعلان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 15, 2026
مسلمانوں اور عیسائیوں کو مل کر نفرت کا مقابلہ کرنا چاہیے: پوپ لیو
تازہ ترین مذہبی
مئی 15, 2026
بگڑتے ہوئے ماحولیاتی حالات کے درمیان پاکستان کو صاف اور قابلِ تجدید توانائی کی طرف منتقلی کی فوری ضرورت
بگڑتے ہوئے ماحولیاتی حالات کے درمیان پاکستان کو صاف اور قابلِ تجدید توانائی کی طرف منتقلی کی فوری ضرورت
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 15, 2026
امریکی کمانڈر نے ایران میں شہری ہلاکتوں کے الزامات کو مسترد کر دیا
بریکنگ نیوز
مئی 15, 2026
سندھ میں موسمیاتی لحاظ سے مضبوط سماجی تحفظ منصوبے کی پیش رفت کا جائزہ
سندھ میں موسمیاتی لحاظ سے مضبوط سماجی تحفظ منصوبے کی پیش رفت کا جائزہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 15, 2026

You Might Also Like

سیاست

شہباز شریف: دو ریاستی حل اور ٹرمپ کے امن منصوبے کی حمایت

By Hafeez Alam Ghazi
سیاست

دبئی ایئر شو میں حادثے کے بعد آرمینیا کا بھارتی تیجس طیارے کی خریداری سے انکار

By Hafeez Alam Ghazi
سیاست

یوکرین کے دفاع پر جی-سیون کا اتحاد، تجارتی و عسکری تنازعات پر خاموشی

By Sana Mustafa
سیاست

چینی صدر کا بڑا اقدام، اعلیٰ فوجی جنرل کرپشن پر برطرف

By Hannan Khani
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?