MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

شام نے توانائی شعبے کی بحالی کے لیے 7 ارب ڈالر کا معاہدہ کر لیا

Last updated: مئی 31, 2025 6:13 شام
Hannan Khani
Share
Syrian President Ahmed al-Sharaa attends the signing ceremony of a memorandum of understanding between the energy ministry and Qatar’s UCC Holding, with the aim of promoting investment in the energy sector, in Damascus, Syria, May 29, 2025.[Photo: Reuters]
SHARE

شام نے ایک بڑے قدم کے طور پر قطر، ترکی اور امریکہ کی کمپنیوں کے کنسورشیم کے ساتھ 7 ارب ڈالر کا توانائی معاہدہ کیا ہے، جس کا مقصد جنگ سے متاثرہ بجلی کے نظام کو بحال کرنا ہے۔

یہ معاہدہ دمشق کے صدارتی محل میں طے پایا، جس میں صدر احمد الشراء اور امریکہ کے سفیر تھامس بریک شریک ہوئے۔ منصوبے کے تحت شام میں 5,000 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے۔

معاہدے میں قطر کی یو سی سی کنسیشن انویسٹمنٹس، ترکی کی کالیون جی ای ایس انرجی اور جنگیز انرجی، اور امریکہ کی پاور انٹرنیشنل یو ایس اے شامل ہیں۔

شامی وزیر توانائی محمد البشیر نے معاہدے کو "ایک اہم سنگ میل” قرار دیا اور کہا کہ یہ شراکت داری ملک کی تعمیر نو کے سفر میں ایک نئی راہ ہموار کرے گی۔ "یہ منصوبہ توانائی کے بحران پر قابو پانے میں مدد دے گا اور عوامی زندگی میں بہتری لائے گا۔”

منصوبے میں شام کے مرکزی اور مشرقی حصوں میں چار گیس پر مبنی پاور پلانٹس اور جنوبی علاقے میں ایک ہزار میگاواٹ کا سولر منصوبہ شامل ہے۔ ان منصوبوں میں امریکی اور یورپی ٹیکنالوجی استعمال کی جائے گی۔

یو سی سی کے سی ای او رامز الخیّاط کے مطابق، یہ منصوبہ 50,000 سے زائد براہِ راست اور 250,000 بالواسطہ روزگار کے مواقع پیدا کرے گا۔

امریکی سفیر تھامس بریک کا کہنا تھا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے شام پر سے پابندیاں ہٹانے کے بعد یہ معاہدہ ممکن ہوا۔ انہوں نے اسے ایک "مثبت معاشی اشتراک” قرار دیا۔

ادھر ترکی کے وزیر توانائی نے بھی اعلان کیا ہے کہ ترکی شام کو سالانہ دو ارب کیوبک میٹر قدرتی گیس فراہم کرے گا، جس سے مزید 1,300 میگاواٹ بجلی پیدا کی جا سکے گی۔

یہ معاہدہ ایسے وقت پر ہوا ہے جب شام غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے اپنے دروازے کھول رہا ہے اور بنیادی ڈھانچے کی تعمیر نو پر توجہ دے رہا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں خطرناک فہاد چپٹا ڈکیت گینگ گرفتار، 100 سے زائد وارداتوں کا انکشاف
Next Article پاکستان اور تاجکستان کا اسٹریٹجک تعاون کو نئی سطح تک لے جانے کے عزم کا اظہار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

سیاست

ایران جنگ: ایرانی حملے میں 2 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد امریکہ کے ایران پر فضائی حملے

By Abdul Saboor
'فارم 47 کی پیداوار': خورشید شاہ کی وفاقی وزراء پر کڑی تنقید
تازہ ترینسیاست

‘فارم 47 کی پیداوار’: خورشید شاہ کی وفاقی وزراء پر کڑی تنقید

By Haris Ali
سیاست

تحریک تحفظ آئین پاکستان کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کا فیصلہ

By Hafeez Alam Ghazi
سیاست

ایران جنگ کی تازہ صورتحال: امن مذاکرات کے لیے وینس کا دورہ فی الحال روک دیا گیا

By Shabih Abbas
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?