MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

’اسٹرینجر تھنگز‘ کے سیزن 5 میں نوح شنپ کی کارکردگی پر تنقید کی آندھی

Last updated: جون 3, 2025 11:23 شام
Insherah Iftikhar
Share
SHARE

نیٹ فلکس کی مقبول سیریز ’اسٹرینجر تھنگز‘ کے سیزن 5 کے قریب آتے ہی، 20 سالہ اداکار نوح شنپ کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ وہ شو میں ول بائرز کے کردار کے لیے جانے جاتے ہیں، جو 2016 سے ان کا حصہ رہا ہے۔

لیکن سیزن 5 کے حالیہ ٹیزر کلپس میں ان کی کارکردگی کو ناقدین نے ’بے جان‘ اور ’بے حس‘ قرار دیا اور انہیں اداکارہ گیل گاڈٹ کے ساتھ منفی موازنہ کیا گیا۔

آن لائن تنقید میں تیزی سے اضافہ ہوا، اور سوشل میڈیا پر میمز اور بحثوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ ایک وائرل پوسٹ نے سابق نوجوان اسٹارز کی کیریئر مشکلات کا حوالہ دیا، جبکہ ایک اور ٹویٹ نے سیاسی طنز کے ساتھ مزاح کا رنگ بھی بھردیا۔

تنقید کے باوجود، کئی پرستاروں نے نوح کی حمایت کی اور منفی باتوں کو ”پراپیگنڈا“ قرار دے کر مسترد کیا، اور کہا،

“نوح اداکاری کر سکتا ہے۔”

تاہم، سخت ناقدین نے ان کا موازنہ ”اداکاری میں گیل گاڈٹ کے مردانہ ورژن“ سے کیا۔

جیسے جیسے اسٹرینجر تھنگز کے آخری سیزن کی ریلیز قریب آ رہی ہے، یہ تنازعہ بھی اس شو کے گرد ہجوم میں اضافہ کر رہا ہے

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد میں تعلیمی سربراہان کے لیے قیادت کی تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر
Next Article ’N’s Plot‘: پوکی مان کا سب سے مشکل کارڈ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026
مریضوں کو اسٹروک سے بچانے کیلیے نئی تکنیک وضع
Health
مارچ 24, 2026
تحقیق میں نئی نسل کے ذہنی صحت خراب ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں
Health
مارچ 24, 2026
فلو کی تمام اقسام سے تحفظ دینے والا نیزل اسپرے تیار
Health
مارچ 23, 2026
پانی میں موجود نمک خاموشی سے کروڑوں افراد کو ہائی بلڈ پریشر کا مریض بنانے لگا
Health
مارچ 23, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

توقیر ناصر کا دعویٰ: اجے دیوگن برسوں سے میری اداکاری نقل کر رہے ہیں

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

گلیسٹنبری میوزک فیسٹیول میں اسرا*ئیل مخالف نعرے؛ دو فنکاروں کے خلاف برطانوی پولیس کی انکوائری

By Insherah Iftikhar
انٹرٹینمنٹ

کرکٹر عامر جمال کی نومولود بیٹی انتقال کرگئیں۔

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

عاصم اظہر نے 29ویں سالگرہ پر نیا نام اختیار کرلیا، “عاصم علی” کے طور پر کم بیک کا اعلان

By Sameer Sheikh
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?