MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Technology

نیٹ میٹرنگ پالیسی کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

Last updated: اگست 10, 2025 1:59 شام
Shaista Khan
Share
SHARE

لاہور: نیٹ میٹرنگ پالیسی کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سمری تیار کر لی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نیٹ میٹرنگ پا لیسی کو بجٹ کے بعد وفاقی کابینہ سے منظور کرایا جائے گا، صارف کو 22 روپے فی یونٹ کی بجائے 10 روپے نقد ادائیگی کی تجویز دی گئی ہے.

ملک میں اس وقت 5 ہزار میگاواٹ تک سولر انرجی پیدا ہو رہی ہے، ذرائع کا کہنا تھا کہ لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی میں سولر پر 1400 میگاواٹ بجلی بن رہی ہے۔

وزارت توانائی کے ذرائع کے مطابق نئی پالیسی پر غور جاری ہے، حتمی فیصلہ مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سعودی عرب نے حج کے تجربے کو عالمی بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت سے استفادہ کیا
Next Article ملک میں گرمی کی شدت میں اضافے کا الرٹ جاری
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

Technology

پاکستان میں رواں سال کی پہلی ششماہی میں 1 کروڑ 42 لاکھ موبائل فون تیار

By Shaista Khan
Technologyتعلیم

ایپل کا نیا iPhone Air 2 — پتلا ڈیزائن، نیا 48MP الٹرا وائیڈ کیمرہ

By Alisha Akhtar
Technology

غیر ضروری پیغامات سے نجات: واٹس ایپ کا نیا پرائیویسی فیچر جلد دستیاب ہوگا

By Fatima Nadeem
Technology

کلاؤڈ فلیئر کی سروسز میں بڑی خرابی، دنیا بھر میں انٹرنیٹ متاثر — ویب سائٹس تک رسائی میں مشکلات

By Hafeez Alam Ghazi
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?