MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
بلاگ

سرکاری ہسپتال میں سہولیات کا فقدان! مریض زمین پر بیٹھنے پر مجبور:

Last updated: جون 8, 2025 9:48 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

عائشہ مسعود (کراچی) ایک بڑے سرکاری ہسپتال سول میں بنیادی سہولیات کی شدید کمی سامنے آئی, جہاں پر مریضوں کے بیٹھنے کے لیے مناسب کرسیاں یا سیٹ تک موجود نہیں ہے۔ ہسپتال کے ویٹنگ روم میں گنجائش نا کافی ہونے کے باعث متعدد مریضوں کو یا تو زمین پر بیٹھنا پڑ رہا ہے یا پھر مجبوری کے تحت ہسپتال کے باہر سخت دھوپ اور گرمی میں انتظار کرنے پر مجبور ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ہسپتال کی او-پی-ڈی میں روزانہ سینکڑوں مریض علاج کے لیے آتے ہیں , مگر محدود گنجائش اور سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے بہت سے مریضوں کو سخت مشکلات اور تکلیفات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ سول ہسپتال میں نہ صرف کرسیوں کی کمی ہے بلکہ بہت سے ڈاکٹر بھی موجود نہیں ہیں اور آگر ہوتے بھی ہیں تو وقت پر نہیں آتے۔

‎مزید یہ کہ یہ حقیقت کسی المیے سے کم نہیں ہے کہ ایک طرف حکومت صحت کے شعبے میں بہتری کے دعوے کرتی ہے اور دوسری طرف شہریوں کو بنیادی سہولیات تک فراہم نہیں کرتی۔ ہسپتال جو کہ مریضوں کے لیے امید کی جگہ ہونی چاہیے آج تکلیف اور بے بسی کی علامت بنتا جا رہا ہے۔ جب غریب عوام علاج کے لیے ہسپتال کا رخ کرتے ہیں تو کم از کم ان کے ساتھ انسانوں والا سلوک تو کرنا چاہیے۔

‎آخر میں یہ کہ حکومت کو جب معلوم ہے کہ غریب عوام سرکاری ہسپتال میں آتا ہے تو اس حساب سے انھیں سہولیات فراہم کرنی چاہیے کیونکہ اکثر غریب کے ساتھ ہمارے ملک میں غیر انسانی سلوک کیا جاتا ہے اور افسوس کے ساتھ ہمارے ملک میں عزت کو پیسوں سے ٹولا جاتا ہے اور جس وجہ سے غریبوں کے ساتھ سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹر تک اچھے سے بات تک نہیں کرتے اور ان کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا جاتا ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ صحت کے معیار کو بہتر کریں اور سب کو برابر صحت کی سہولیات فراہم کریں یا تو پھر سرکاری ہسپتال کی حالت کو درست کریں اور عوام کو ترجیح دیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسماء عباس نے رقص والے ویڈیو کا افسردہ راز بے نقاب کردیا
Next Article ماہرہ خان ہمیشہ سے میری پسندیدہ اداکارہ رہی ہیں۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
بریکنگ نیوز
ستمبر 30, 2026
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

معجزاتی دوا
بلاگ

ایک قانونی خلا کے ذریعے سسٹک فائبروسس کے مریضوں تک "معجزاتی دوا” کی جنیرک شکل میں رسائی

By Tasneem Juzar
Uncategorizedبلاگ

حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علمدار علیہ السلام کے روضہ پر سرخ علم کیوں لگایا گیا ہے اور ایران کی اسرائیل سے جنگ کے بعد یہ پرچم مسجد جمکران اور امام بارگاہوں پر لگانے کی کیا وجہ ہے؟ 

By Wajeeha Batool
بلاگ

چاند کی روشنی یا وہم؟ ماہرین کے مطابق نیند پر اصل اثر مصنوعی روشنی کا ہے

By Wajeeha Batool
بلاگ

کیمپالا سے نیویارک کے میئر تک: ایک اُمید، ایک سفر – زوہران مامدانی کی کہانی

By Hannan Khani
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?