MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

غیر حاضری پر 15 نرسیں برطرف، 18 ڈاکٹروں کے وظیفے بند

Last updated: جون 10, 2025 3:44 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

محکمہ صحت بلوچستان نے عید کی تعطیلات کے دوران سول ہسپتال میں ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے والے عملے کے خلاف سخت کارروائی کی ہے۔ کارروائی کے تحت 15 کنٹریکٹ نرسوں کو برطرف کر دیا گیا، جبکہ غیر حاضر ڈاکٹروں کی تنخواہیں روکنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے سول ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

‎محکمے کے اعلامیے کے مطابق 7 اور 8 جون کو بغیر اجازت غیر حاضر رہنے والے 18 پوسٹ گریجویٹ ٹرینی ڈاکٹروں اور ہاؤس آفیسرز کے خلاف تادیبی کارروائی شروع کر دی گئی ہے، اور ان کے وظیفے بھی فوری طور پر بند کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

‎صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے غیر حاضری کو ناقابل برداشت قرار دیتے ہوئے کہا کہ مریضوں کی دیکھ بھال میں غفلت کسی صورت معاف نہیں کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ اسپتالوں میں نظم و ضبط اور پیشہ ورانہ معیار کو برقرار رکھنا ان کی اولین ترجیح ہے۔

‎یاد رہے کہ وزیر صحت نے رات گئے سول ہسپتال کا اچانک دورہ کیا تھا، جہاں انہوں نے ایمرجنسی، سرجری، آرتھوپیڈک اور گائنی وارڈز کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ڈاکٹروں، نرسوں، فارماسسٹس، وارڈ بوائز اور دیگر عملے کے ڈیوٹی شیڈولز بھی چیک کیے۔ گائنی وارڈ میں صفائی کی ناقص صورتحال پر وزیر صحت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے غیر حاضر عملے کے خلاف فوری محکمانہ کارروائی کا حکم دیا تھا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article غزہ جانے والی امدادی کشتی کا اسرائیلی بندرگاہ پر پہنچنا
Next Article فیصل قریشی لائیو شو میں پاکستانی ڈراموں پر تنقید پر برہم
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026
وزن میں کمی سے مدافعتی نظام بہتر، کینسر کا خطرہ کم ہو جاتا ہے
Health
مارچ 25, 2026
ہائی کولیسٹرول دبلے افراد میں بھی دل کے دورے کا سبب بن سکتا ہے، ماہر امراض قلب
Health
مارچ 25, 2026
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026

You Might Also Like

Health

میہڑ: گلے کے خطرناک وائرس نے مزید ایک بچہ جاں بحق ، تعداد 8 ہو گئی

By Neha Ashraf
Health

کیا غصہ نوجوانوں کو تیزی سے بوڑھا کر رہا ہے؟ تحقیق میں حیران کن انکشاف

By Neha Ashraf
Health

ڈبلیو ایچ او کی اپیل پر پاکستان کا انسداد پولیو کے لیے افغانستان سے تعاون کا فیصلہ

By Neha Ashraf
Health

اوزیمپک چھوڑنے کے بعد صحت پر آنے والے ممکنہ اثرات

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?