MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پاکستان میں 80 فیصد کینسر کے مریض ایٹمی توانائی کمیشن کے اسپتالوں میں علاج کرواتے ہیں، رپورٹ

Last updated: جون 11, 2025 2:14 صبح
Fatima Nadeem
Share
SHARE

پاکستان میں کینسر کے 80 فیصد مریض پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن (PAEC) کے زیرانتظام چلنے والے کینسر اسپتالوں میں علاج حاصل کرتے ہیں۔ یہ انکشاف حالیہ اقتصادی سروے رپورٹ میں کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق، ان اسپتالوں میں علاج بغیر کسی امتیاز کے فراہم کیا جاتا ہے، خواہ مریض بیماری کے کسی بھی مرحلے پر ہو یا اس کی مالی حالت کچھ بھی ہو۔

ہر سال ان اسپتالوں میں تقریباً 10 لاکھ طبی عمل انجام دیے جاتے ہیں، جبکہ 40 ہزار نئے کینسر مریضوں کو علاج کی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔

فی الوقت ان اسپتالوں میں تقریباً 2,600 طبی اور فنی عملہ تعینات ہے، جن میں 250 ڈاکٹرز، 76 میڈیکل فزسسٹس، 47 بایومیڈیکل انجینئرز اور 43 ریڈیو فارماسسٹ و سائنٹسٹس شامل ہیں۔

یہ اسپتال جدید سہولیات سے آراستہ ہیں جن میں پیتھالوجی، ہیماٹولوجی، اور بایو کیمسٹری لیبارٹریز شامل ہیں۔ اس کے علاوہ، ریڈیو امیونواسے لیبز، ہیپاٹائٹس بی و سی کی اسکریننگ، ڈینگی اسکریننگ، مالیکیولر تشخیصی و تحقیقاتی لیبارٹریز، خون جمع کرنے کے مراکز اور نومولود بچوں کی اسکریننگ سینٹرز بھی موجود ہیں۔

ماہرین کے مطابق، PAEC کے یہ اسپتال کینسر کے خلاف قومی سطح پر اہم کردار ادا کر رہے ہیں اور جدید طبی سہولیات کی بدولت ہر طبقے کے مریضوں کو معیاری علاج مہیا کیا جا رہا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کیا بچوں میں برین ٹیومر کینسر بن سکتے ہیں؟ والدین کیلئے اہم معلومات
Next Article کھانے کا صحیح ترتیب سے استعمال وزن کم کرنے میں مددگار، تحقیق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 17, 2026
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
تازہ ترین سیاست
اگست 17, 2026
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
تازہ ترین کھیل
اگست 17, 2026
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
Technology تازہ ترین
اگست 17, 2026

You Might Also Like

Health

لاہور: امراض قلب کے مریضوں میں خطرناک حد تک اضافہ ریکارڈ

By Neha Ashraf
Health

‎2 بار سی ٹی اسکین سے بچوں میں خون کے کینسر کا خطرہ 80 فیصد تک بڑھ جاتا ہے: تحقیق

By Neha Ashraf
Health

پاکستان میں پہلی بار مقامی سطح پر ریبیز ویکیسن تیار

By Neha Ashraf
Health

پنجاب حکومت کا سرکاری اسپتالوں میں صحت کارڈ پروگرام بند کرنے کا فیصلہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?