MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کھانے کا صحیح ترتیب سے استعمال وزن کم کرنے میں مددگار، تحقیق

Last updated: جون 11, 2025 2:24 صبح
Fatima Nadeem
Share
SHARE

اسٹینفورڈ یونیورسٹی کی ایک حالیہ سائنسی تحقیق میں یہ حیران کن انکشاف سامنے آیا ہے کہ اگر کھانے کے انداز کو معمولی سا بدلا جائے تو وزن کم کیا جا سکتا ہے – اور وہ بھی بغیر اپنی پسندیدہ غذا ترک کیے۔

معروف طبی جریدے نیچر میڈیسن (Nature Medicine) میں شائع ہونے والی اس تحقیق کے مطابق، وزن کم کرنے کے لیے کاربوہائیڈریٹس (نشاستہ دار غذاؤں) سے پرہیز ضروری نہیں، بلکہ انہیں کھانے کی ترتیب میں آخر میں کھانا زیادہ مؤثر ثابت ہو سکتا ہے۔

تحقیق کے مرکزی محقق پروفیسر مائیکل سنائیڈر کا کہنا ہے کہ وزن پر قابو پانے کا انحصار صرف اس بات پر نہیں کہ آپ کیا کھا رہے ہیں، بلکہ یہ بھی اہم ہے کہ آپ کیسے کھا رہے ہیں۔ ان کا مشورہ ہے کہ:
"پہلے پروٹین اور فائبر والی اشیاء کھائیں، جیسے سبزیاں یا انڈے، اور پھر کاربوہائیڈریٹس لیں۔”

تحقیق میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ اگر کھانے کی شروعات کاربوہائیڈریٹس سے کی جائے تو بلڈ شوگر میں تیزی سے اضافہ ہوتا ہے، جو بعد میں زیادہ کھانے اور وزن بڑھنے کا سبب بنتا ہے۔

اس کے برعکس، اگر کھانے کی ابتدا فائبر یا پروٹین سے کی جائے تو خون میں شکر کی سطح متوازن رہتی ہے، جس سے نہ صرف بھوک میں کمی آتی ہے بلکہ وزن پر بھی قابو پایا جا سکتا ہے۔

ماہرین کے مطابق، یہ طریقہ نہایت آسان ہے اور اسے روزمرہ کے کھانوں میں اپنانا ممکن ہے، خاص طور پر ان افراد کے لیے جو وزن کم کرنا چاہتے ہیں لیکن سخت پرہیز نہیں کر سکتے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان میں 80 فیصد کینسر کے مریض ایٹمی توانائی کمیشن کے اسپتالوں میں علاج کرواتے ہیں، رپورٹ
Next Article بجٹ 2025-26 میں توانائی کے شعبے کی سبسڈی میں 13 فیصد کمی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

درد سے نجات کے لیے استعمال ہونے والی یہ 3 دوائیں نہ خریدیں! شہریوں کے لئے الرٹ جاری

By Neha Ashraf
Health

شعبہ صحت میں بہتری کے لیے انقلابی فیصلے

By Neha Ashraf
Health

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے 77 کیسز رپورٹ

By Neha Ashraf
Health

کیا ملٹی وٹامنز بڑھاپے کے عمل کو سست کر سکتے ہیں؟

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?