MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

درد سے نجات کے لیے استعمال ہونے والی یہ 3 دوائیں نہ خریدیں! شہریوں کے لئے الرٹ جاری

Last updated: جنوری 6, 2026 10:43 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے تین ادویات کے حوالے سے الرٹ جاری کرتے ہوئے فروخت و استعمال پر پابندی عائد کر دی۔

‎تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں جعلی ادویات کے کاروبار کے خلاف بڑی کارروائیاں جاری ہیں، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے تین جعلی ادویات کے بیچز کے ریپڈ الرٹس جاری کیے ہیں اور ان کی فروخت و استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔

‎ڈریپ نے بتایا کہ سینٹرل ڈرگ لیب کراچی اور ڈی ٹی ایل پنجاب نے کئی ادویات کو جعلی قرار دیا ہے، جن میں تسکین درد گولی (بیچ 091) اور پین نل گولی (بیچ 01) شامل ہیں۔

‎الرٹ میں کہا گیا کہ لیو ہیلتھ کیئر لیب اور حکیم پرانا دواخانہ کراچی نے یہ ادویات غیر قانونی طور پر تیار اور سپلائی کیں، اور ان کے پاس دواسازی کا کوئی لائسنس موجود نہیں تھا۔

‎اسی طرح، امراض معدہ کے معروف برانڈ ڈوپھالیک سیرپ کا بیچ 251986 بھی جعلی قرار دیا گیا ہے، جعلی ڈوپھالیک سیرپ کےلیبل پر ملٹی نیشنل ایبٹ فارما کینیڈا کا پتہ درج ہے تاہم ڈوپھالیک سیرپ سازہائی نون فارما نےمتاثرہ بیچ سےاظہارلاتعلقی کیا ہے۔

‎ڈریپ کے مطابق جعلی ادویات کا استعمال جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے، جبکہ علاج کے نتائج متاثر ہونے کا بھی خدشہ ہے۔

‎ڈریپ نے اپنی ریگولیٹری فورس کو ہدایت کی ہے کہ مارکیٹ میں جعلی ادویات کے سپلائرز کی نشاندہی کریں اور متاثرہ بیچز کو ضبط کیا جائے۔

‎ساتھ ہی، ڈسٹری بیوٹرز اور میڈیکل اسٹورز کو بھی فوری اطلاع دینے کی ہدایت کی گئی ہے تاکہ عوام کو محفوظ ادویات فراہم کی جا سکیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گھوٹکی میں خسرہ کے کیسز میں اضافہ، 3 بچے جاں بحق ہوگئے
Next Article خشک سردی، کھانسی، نزلہ، زکام اور گلے کی بیماریوں میں تشویشناک حد تک اضافہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

پاکستان میں نیوکلیئر ٹیکنالوجی کا پر امن استعمال،خود آئی اے ای اے بھی معترف

By Neha Ashraf
Health

چہرے پر کاسمیٹک فلر انجیکشن لگوانے والوں کے لئے خطرے کی گھنٹی

By Neha Ashraf
Health

سندھ میں شدید گرمی کی لہر، ہیٹ اسٹروک سے سیکڑوں افراد متاثر، درجنوں مویشی ہلاک ‎

By Neha Ashraf
ایبولا کے پھیلاؤ کے دوران سائنسدان ویکسین اور علاج کی تلاش میں مصروف
Health

ایبولا کے پھیلاؤ کے دوران سائنسدان ویکسین اور علاج کی تلاش میں مصروف

By Siraj Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?