MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سندھ میں شدید گرمی کی لہر، ہیٹ اسٹروک سے سیکڑوں افراد متاثر، درجنوں مویشی ہلاک ‎

Last updated: مئی 30, 2025 3:46 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

سندھ بھر میں جاری ہیٹ ویو کے باعث درجہ حرارت میں غیرمعمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے نتیجے میں سینکڑوں افراد ہیٹ اسٹروک کا شکار ہوچکے ہیں جبکہ درجنوں مویشی بھی لقمۂ اجل بن گئے ہیں۔

‎صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) سندھ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 14 اپریل سے 28 مئی کے دوران صوبے میں 675 افراد ہیٹ اسٹروک سے متاثر ہوئے، جن میں 393 مرد، 276 خواتین اور 6 بچے شامل ہیں۔ اسی عرصے کے دوران 60 مویشی بھی ہلاک ہوئے۔

‎ہیٹ اسٹروک سے سب سے زیادہ متاثرہ ضلع شہید بے نظیر آباد رہا جہاں 537 کیسز سامنے آئے، جبکہ خیرپور سے 114، ٹنڈوالہیار سے 11، مٹیاری سے 8، حیدرآباد سے 3 اور کراچی سے ہیٹ اسٹروک کا ایک کیس رپورٹ ہوا۔

‎پی ڈی ایم اے حکام کے مطابق سندھ بھر میں ہیٹ ویو سے نمٹنے کے لیے اسٹروک وارڈز اور خصوصی کیمپس قائم کیے گئے ہیں۔

‎ادھر کراچی میں بھی شدید گرمی کا سلسلہ جاری ہے، جہاں گرمی کی شدت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کی جارہی ہے۔ شہر میں جنوب مغرب سے تین کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سمندری ہوائیں چل رہی ہیں، جبکہ درجہ حرارت دن کے اوقات میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نور ولی محسود پر اسلام کو بگاڑ کر انتہا پسندی کو فروغ دینے کا الزام
Next Article ٹام کروز فائنل کی تقریب میں ڈیوڈ بیکہم کے ساتھ جلوہ گر
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

پھیپھڑوں کی جگہ جگر کی بائیوپسی سے خاتون مریِضہ کی وفات، پمز ہسپتال سے جواب طلب

By Neha Ashraf
Health

کے پی میں 497 ادویات کے نمونے غیر معیاری، 226 نمونے جعلی قرار

By Neha Ashraf
Health

سروائیکل کینسر مہم کے خلاف جاری منفی پروپیگنڈا ختم کرنے کیلئے حکومت کا بڑا فیصلہ

By Neha Ashraf
Health

خشک سردی اور وائرل انفیکشنز سے بچوں میں نمونیہ کے کیسز میں اضافہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?