MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کے پی میں 497 ادویات کے نمونے غیر معیاری، 226 نمونے جعلی قرار

Last updated: جنوری 12, 2026 10:47 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

خیبر پختونخوا میں 497 ادویات کے نمونے غیر معیاری جبکہ 226 نمونے جعلی قرار دیے گئے۔

‎ڈائریکٹوریٹ جنرل ڈرگ کنٹرول اینڈ فارمیسی سروسز کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں 225 ادویات غیر رجسٹرڈ اور 160 ادویات مس برانڈڈ پائی گئیں، غیر معیاری ادویات میں بیکٹیریل انفیکشن، وائرل انفیکشن، ہارمونل، پین کلرز اور بخار کی ادویات شامل ہیں۔

‎قوانین کی خلاف ورزی پر 66 ادویات ضبط کی گئیں جبکہ 162 میڈیکل اسٹورز سیل کیے گئے۔

‎رپورٹ کے مطابق صوبے بھر میں 16 ہزار 185 میڈیکل اسٹورز اور ڈسٹری بیوٹرز کا معائنہ کیا گیا، جس کے دوران 2 ہزار 208 کارروائیاں عمل میں لائی گئیں، اس دوران 12 ہزار 292 ادویات اور میڈیکل ڈیوائسز کے نمونے تجزیے کے لیے حاصل کیے گئے۔

‎محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق 2 ہزار سے زائد مقدمات اور 51 ایف آئی آرز درج کی گئیں، جبکہ 2 ہزار 447 کیسز پروونشل کوالٹی کنٹرول بورڈ کو بھجوا دیے گئے، اس کے علاوہ 637 مقدمات ڈرگ کورٹ میں چلائے گئے۔

‎رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈرگ کورٹ نے 377 کیسز نمٹا کر ایک کروڑ 28 لاکھ روپے سے زائد جرمانہ عائد کیا۔

‎چیف ڈرگ انسپکٹر خیبر پختونخوا ڈاکٹر عباس خان نے  کہا کہ ڈائریکٹوریٹ جنرل ڈرگ کنٹرول اینڈ فارمیسی سروسز نے مربوط حکمت عملی اپنائی ہے اور مختلف مراحل پر سسٹیمیٹک چیک اینڈ بیلنس کا نظام نافذ کیا گیا ہے۔

‎ان کے مطابق چیک اینڈ بیلنس کے اس نظام کے ذریعے کئی اہم کیسز تک پہنچنے میں مدد ملی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نئے اسپتالوں کی جلد تکمیل کا حکم دے دیا
Next Article موسم کی تبدیلی، خطرناک بیماریاں پھیلنے لگ گئیں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

Health

کراچی میں ڈینگی سے نوجوان لڑکی چل بسی، سندھ میں اموات 26 ہوگئیں

By Neha Ashraf
Health

لاہور میں ٹیلی میڈیسن پائلٹ پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ

By Neha Ashraf
Health

راولپنڈی میں جولائی سے ڈینگی کے 34 کیسز رپورٹ

By Fatima Nadeem
Health

وبائی امراض کی امدادی ادویات اور کٹس کیلئے ایک بھی ویئر ہاؤس نہیں: وزارتِ صحت

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?