MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

وبائی امراض کی امدادی ادویات اور کٹس کیلئے ایک بھی ویئر ہاؤس نہیں: وزارتِ صحت

Last updated: اگست 2, 2026 3:19 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

وبائی بیماریوں سے نمٹنے کے لیے آنے والی امدادی ادویات اور کٹس کے لیے ایک بھی ویئر ہاؤس نہیں ہے۔

‎اس بات کا انکشاف کرتے ہوئے وزارتِ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہیپاٹائٹس سی کے لیے خریدی گئی ادویات کے لیے بھی مخصوص ویئر ہاؤس موجود نہیں۔

‎ذرائع نے بتایا ہے کہ اسلام آباد میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس نے پارکنگ ایریاز کو عارضی کمروں کی شکل دے کر ویئر ہاؤس میں تبدیل کیا گیا ہے۔

‎وزارتِ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یو این ایف پی اے نے ایمرجنسی ابسٹیٹرک اینڈ نیوبارن کیئر اور فیملی پلاننگ کی 742 کٹس دی ہیں، کٹس کو رکھنے کے لیے پریشانی کا سامنا ہے۔

‎ذرائع وزارتِ صحت نے کہا ہے کہ پرائم منسٹر ہیپاٹائٹس سی ایلمینیشن پروگرام کی 16 لاکھ مریضوں کے لیے ادویات منگوا لی گئیں۔

‎انہوں نے کہا کہ 2023ء میں کمرے تیار کر کے ریکس بنوائے تاکہ عارضی طور پر ادویات رکھی جائیں۔

‎ڈی ایچ او ڈاکٹر راشدہ نے کہا ہے کہ ادویات ان جگہوں پر خراب نہیں ہوتیں البتہ مخصوص ویئر ہاؤس کے لیے ڈیولپمنٹ پارٹنرز کو خط لکھے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملک کے جنوبی علاقوں میں ڈینگی وائرس پھیلنے کا امکان: ماہرین کا انتباہ
Next Article ملک میں ایچ آئی وی سے متاثرہ بچوں کی تعداد ساڑھے 7 ہزار ہو گئی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
بریکنگ نیوز
ستمبر 30, 2026
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

کراچی: گلشنِ اقبال کے رہائشی آلودہ پانی پینے پر مجبور، صحت کا بحران سر اٹھانے لگا
Healthتازہ ترین

کراچی: گلشنِ اقبال کے رہائشی آلودہ پانی پینے پر مجبور، صحت کا بحران سر اٹھانے لگا

By Ayesha Masood
Health

وفاقی حکومت کا 35 نئی ادویات پاکستان میں بھی متعارف کرانے کا فیصلہ

By Neha Ashraf
Health

ہائیڈروجن معدے کی صحت کیلئے انتہائی ضروری، نئی تحقیق میں انکشاف

By Neha Ashraf
Health

منہ کے جراثیم کو معمولی مت سمجھیں، تحقیق میں سنگین انکشافات

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?