MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ملک میں ایچ آئی وی سے متاثرہ بچوں کی تعداد ساڑھے 7 ہزار ہو گئی

Last updated: اگست 2, 2026 3:21 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

پاکستان میں ایچ آئی وی سے متاثر بچوں کی تعداد تقریباً ساڑھے 7 ہزار تک پہنچ گئی۔

‎وفاقی وزارتِ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق ایچ آئی وی کے 62 ہزار زیرِ علاج مریضوں میں بچوں کا تناسب تقریباً 12 فیصد ہے۔

‎اعداد و شمار کے مطابق سندھ بچوں میں ایچ آئی وی کا سب سے بڑا مرکز بن گیا ہے، صوبے میں ایچ آئی وی سے متاثرہ تقریباً 4 ہزار 200 بچے رجسٹرڈ ہیں۔

‎وفاقی حکومت نے یونیسیف، ورلڈ فوڈ پروگرام، ڈبلیو ایچ او اور نیوٹریشن انٹرنیشنل سے غذائی معاونت طلب کر لی۔

‎ایچ آئی وی کے شکار بچوں کو خصوصی سپلیمنٹس فراہمی کا منصوبہ:

‎حکام کے مطابق شدید غذائی قلت کے شکار بچوں کو خصوصی خوراک اور مسلسل طبی نگرانی فراہم کی جائے گی۔

‎والدین اور تیمارداروں کو بچوں کی غذائی ضروریات سے متعلق رہنمائی بھی فراہم کی جائے گی۔

‎ماہرین نے بتایا ہے کہ ایچ آئی وی سے متاثرہ بچوں کو دیگر بچوں کے مقابلے میں 10 سے 20 فیصد زیادہ توانائی اور پروٹین درکار ہوتا ہے۔

‎ایچ آئی وی سے متاثرہ بچوں میں غذائی قلت پر قابو پا کر علاج کے نتائج مزید بہتر بنائے جا سکتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وبائی امراض کی امدادی ادویات اور کٹس کیلئے ایک بھی ویئر ہاؤس نہیں: وزارتِ صحت
Next Article جگنوؤں کی چمک ماند پڑ رہی ہے: موسمِ گرما کی ایک اور علامت معدومیت کے قریب ہیٹ ویو کے باعث دریائی پانی میں آکسیجن کی کمی، سیکڑوں مچھلیاں ہلاک
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

ایلو ویرا الزائمر کی بیماری سے لڑنے کیلئے خفیہ ہتھیار ثابت ہو سکتا ہے، تحقیق

By Neha Ashraf
Health

اسپتالوں میں ویسٹ مینجمنٹ کے لیے 309 ملین روپے جاری

By Neha Ashraf
Health

اسلام آباد میں ڈینگی پھیلنے کا خدشہ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کا الرٹ جاری

By Neha Ashraf
Health

لاہور میں بسنت کے دوران پولیو مہم 6 سے 8 فروری تک بلاتعطل جاری رہے گی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?