MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پھیپھڑوں کی جگہ جگر کی بائیوپسی سے خاتون مریِضہ کی وفات، پمز ہسپتال سے جواب طلب

Last updated: جنوری 8, 2026 3:15 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

پھیپھڑوں کی جگہ جگر کی بائیوپسی سے خاتون مریِضہ کی وفات کا معاملہ، ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے پمز ہسپتال سے جواب طلب کرلیا۔

‎ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے پمز ہسپتال اور ایچ او ڈی پلمونولوجی ڈاکٹر اسرار سے 7 روز میں جواب طلب کیا ہے۔

‎آئی ایچ آر اے نے مریِضہ عابدہ پروین کا میڈیکل ریکارڈ بھی پمز ہسپتال سے طلب کرلیا، آئی ایچ آر اے نے پمز ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کو نوٹس ارسال کردیا۔

‎واضح رہے کہ آزادکشمیر ڈڈیال سے تعلق رکھنے والی خاتون مریِضہ عابدہ پروین پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا تھی، مریِضہ کو 9 دسمبر کو پمز ہسپتال کے پلمونولوجی ڈیپارٹمنٹ میں داخل کیا گیا تھا۔

‎ایچ او ڈی پلمونولوجی ڈاکٹر محمد اسرار نے پھیپھڑوں کی بائیوپسی کا فیصلہ کیا تھا لیکن 16 دسمبر کو پمز ہسپتال میں لنگز کے بجائے جگر کی بائیوپسی کی گئی، بائیوپسی کے چند گھنٹے بعد خاتون مریِضہ کی ہسپتال میں ہلاکت ہوئی۔

‎بائیوپسی رپورٹ میں حیران کن انکشاف ہوا، پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں نے پھیپھڑوں کے بجائے مریِضہ کے جگر کا ٹشو نکالا تھا۔

‎بائیوپسی رپورٹ ملنے پر لواحقین نے اسلام آباد ہیلتھ کئیر ریگولیٹری اتھارٹی کو درخواست دی، لواحقین نے ایچ او ڈی پلمونولوجی ڈاکٹر محمد اسرار، ڈاکٹر ہارون اشرف خان کو ذمہ دار قرار دیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سپر فلو: ہسپتال ہزاروں مریضوں سے بھر گئے وارننگ جاری
Next Article موسم سرما میں الرجی اور خارش کیوں ہوتی ہے؟
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

آرتھرائٹس کی عام دوا قلبی مرض کے خطرات کم کر سکتی ہے: تحقیق

By Neha Ashraf
Health

ڈینگی ٹیسٹ کی فیس فکس کرنے کا فیصلہ

By Neha Ashraf
Health

پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں کینسر کے مریضوں کیلئے ادویات نایاب ہوگئیں

By Neha Ashraf
Health

دنیا بھر میں ایک تہائی افراد سر درد کا شکار ہیں، تحقیقی رپورٹ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?