MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

موسم سرما میں الرجی اور خارش کیوں ہوتی ہے؟

Last updated: جنوری 9, 2026 10:49 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

سردیوں کے موسم میں جلد کے خشک اور مرجھانے سے جہاں بعض افراد کو چڑ چڑاپن اور الجھن ہوجاتی ہے، وہیں بعض افراد خارش کا شکار بھی بن جاتے ہیں۔

‎سردیوں میں جسم کو خشک ہونے سے بچانے کے لیے بعض افراد لوشنز اور کریموں پر ہزاروں روپے خرچ کرتے ہیں، تاہم اس باوجود کچھ افراد خارش سمیت دوسرے مسائل کا شکار بن جاتے ہیں۔

‎ماہرین صحت کے مطابق سردیوں میں جلد خشک ہوا کی وجہ اور جسم میں نمی کی کمی کے باعث خارش کے مختلف امراض کا شکار ہو جاتی ہے۔

‎سردیوں میں عام طور پر ’ایکزیما، ایکنی، چنبل، ہونٹوں اور ایڑیوں کا پھٹنا، جلد کا سخت خشک ہوجانا، سردیوں سے الرجی اور سردیوں میں جسم پر خارش ہوجانا عام مسائل ہیں، جو کہ عام طور پر سردیوں کا موسم ختم ہوتے ہی خود بخود ٹھیک ہوجاتے ہیں لیکن بعض افراد میں مذکورہ مسائل رہ جاتے ہیں۔

‎ماہرین کے مطابق ایکزیما، یا ایٹوپک ڈرمیٹیٹائٹس سردیوں میں ہونے والا جلد کا ایک عام عارضہ ہے، جس سے خارش، سوجن والے دھبے ہوتے ہیں، یہ اکثر بچوں کو متاثر کرتا ہے لیکن بچوں کے علاوہ نوعمروں اور بڑوں کو بھی مختلف طریقوں سے متاثر کر سکتا ہے۔

‎اسی طرح ایکنی بھی سردیوں میں عام افراد اور خاص طور پر لڑکیوں کو بہت زیادہ متاثر کرتا ہے، یہ نو عمر افراد کو زیادہ ہوتا ہے۔

‎ایکنی میں کیل، مہاسے اور سرخ دانے نکلتے ہیں جو کہ تیزی سے پھیلنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں جب کہ بعض اوقات ایکنی تکلیف دہ بھی ہوتا ہے۔

‎ماہرین کے مطابق بعض افراد کو سردیوں میں چنبل بھی ہوتا ہے جب کہ کچھ افراد کو سردی کے موسم سے الرجی بھی ہوتی ہے، جس وجہ سے وہ ہر وقت اپنے جسم میں خارش محسوس کرنے لگتے ہیں۔

‎سردیوں میں ہونے والی خارش اور خارش جیسی کیفیات سے بچنے کے لیے ماہرین امراض جلد سے رابطہ کیا جانا چاہیے، تاہم ایسے مسائل سے نمٹنے کے لیے گھریلو ٹوٹکے بھی آزمائے جا سکتے ہیں۔

‎خارش اور الرجی جیسے مسائل سے نمٹنے والے افراد کو ماہرین صحت کی تجویز سے اینٹی الرجی ادویات سمیت کریمز، لوشنز اور دیسی ٹوٹکوں کی مدد لینی چاہیے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پھیپھڑوں کی جگہ جگر کی بائیوپسی سے خاتون مریِضہ کی وفات، پمز ہسپتال سے جواب طلب
Next Article میو ہسپتال میں پہلی انٹرنیشنل منیملی انویسیو چیسٹ وال سرجری کانفرنس
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

کراچی: سردیوں کے آغاز کے ساتھ ہی دل کے امراض میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں اضافہ

By Neha Ashraf
Health

بلوچستان میں قدرتی طور پر رپورٹ ہیپاٹائٹس کے کیسز کی تعداد بڑھنے لگی

By Neha Ashraf
Health

لبلبے کے سرطان کی نئی ویکسین سے امید افزا پیش رفت

By Neha Ashraf
Health

مصنوعی ذہانت نے پرانی ذیابیطس دوا سے نئی اینٹی بایوٹک دریافت کرلی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?