MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

شعبہ صحت میں بہتری کے لیے انقلابی فیصلے

Last updated: جنوری 10, 2026 12:13 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ملک میں سرکاری شعبہ صحت کی حالت قابل ستائش نہیں ہے تاہم پنجاب حکومت نے بہتری لانے کے لیے انقلابی فیصلے کیے ہیں۔

‎ملک میں سرکاری سطح پر شعبہ صحت اور تعلیم کا معیار دیگر ممالک کی سطح کا نہیں۔ تاہم اب پنجاب حکومت نے صحت کے نظام میں بہتری اور عوام کو صحت کی اعلیٰ سہولتوں کی بر وقت فراہمی کے لیے انقلابی فیصلے کر لیے ہیں۔

‎ وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت ’’پنجاب میں ہر زندگی کی حفاظت‘‘ کے لیے اجلاس ہوا، جس میں صحت کے منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔

‎مریم نواز نے اسپتالوں میں موجود سیکیورٹی کمپنیوں اور گارڈز کیخلاف عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے اسپتالوں کے سیکیورٹی گارڈز، وارڈ بوائز، نرسوں، فارمیسی اسٹاف کو باڈی کیم لگانے کا فیصلہ کیا جب کہ ہر سرکاری اسپتال میں روزانہ صبح 9 بجے تک مکمل اسٹیم کلیننگ کرنے کا حکم دیا۔

‎وزیراعلیٰ نے اسپتالوں میں ادویات کی فراہمی فول پروف طریقہ کار سے دینے کا حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے اسپتالوں میں ہر مریض کی دوا بروقت اس کے ہاتھ میں ہونی چاہیے۔

‎اجلاس میں بہترین کارکردگی پر انعام، ایم ایس پول قائم کرنے اور صرف کارکردگی پر تنخواہیں بڑھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری اسپتالوں کو جدید طبی آلات سے لیس کرنے کیلیے چینی ساختہ طبی آلات کی اجازت دینے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

‎وزیراعلیٰ پنجاب نے کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز کو اسپتال سروے کی ذمہ داری سونپنے پر اتفاق کرتے ہوئے شعبہ صحت میں عوامی فلاحی اقدامات کی افادیت کا جائزہ لینے کے لیے ڈیٹا اینالیسز سینٹر قائم کرنے کے احکامات جاری کیے۔

‎انہوں نے مریضوں کو سرکاری اسپتالوں میں ادویات نہ ملنے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 80 ارب روپے میڈیسن کیلیے دے رہے ہیں، اس کے باوجود مریضوں کو دواؤں کا نہ ملنا نا قابل فہم ہے۔ تاہم اب عوام کے پیسے اور وقت کا ضیاع نہیں ہوگا، نا اہل اور کام چوروں گھر جانا ہوگا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسٹیم سیل ریسرچ پاکستان میں طبی پیش رفت کا نیا باب
Next Article ویکسین کی عدم دستیابی، پاکستان میں سپر فلو وائرس کا خطرہ بڑھ گیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

مصطفیٰ کمال کی انڈونیشین وزیرِ صحت سے جنیوا میں ملاقات، شعبہ صحت میں تعاون پر اتفاق

By Neha Ashraf
Health

حکومت کا ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا ایک اورسروے کرانے کا فیصلہ

By Neha Ashraf
Health

کے پی میں 497 ادویات کے نمونے غیر معیاری، 226 نمونے جعلی قرار

By Neha Ashraf
سویٹ گرین کے حصص میں گراوٹ: سائیکلو سپوریاسس کے خدشات پر آمدنی کے تخمینے میں کٹوتی
Healthتازہ ترین

سویٹ گرین کے حصص میں گراوٹ: سائیکلو سپوریاسس کے خدشات پر آمدنی کے تخمینے میں کٹوتی

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?