MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

بعد از مرگ عطیہ سے دو افراد کے قرنیے کی پیوندکاری

Last updated: جنوری 9, 2026 10:55 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

سندھ انسٹیٹوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹ (ایس آئی یو ٹی) کراچی میں بعد از مرگ عطیہ سے دو قرنیہ ٹرانسپلانٹ کیا گیا۔

‎ترجمان کے مطابق 17 سالہ شیر علی نے وفات کے بعد اپنی آنکھوں کے قرنیے عطیہ کیے تھے۔

‎ترجمان کے مطابق شیر علی کو دماغ کی شریان پھٹنے کے باعث ایس آئی یو ٹی لایا گیا تھا، ورثا کی رضامندی کے بعد 7 جنوری کو شیر علی کے قرنیے دو مریضوں کو عطیہ کیے گئے۔ جس سے 45 سال اور 21 سال کے مریض کی بینائی بحال ہوئی۔

‎ترجمان کے مطابق پروفیسر ادیب رضوی نے شیر علی کے خاندان کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

‎پروفیسر ادیب رضوی نے کہا کہ دوسروں کے لیے سوچنا انسانیت کا بلند ترین درجہ ہے، دیگر افراد بھی اعضا کے عطیے کی تحریک کا حصہ بنیں۔

‎ترجمان کے مطابق مرحوم شیر علی کا ایس آئی یو ٹی سے گہرا تعلق تھا، 8 سال کی عمر میں شیر علی کو ماں نے اپنا گردہ عطیہ کیا تھا۔

‎ترجمان کے مطابق شیر علی کا گردہ دس سال تک بخوبی کام کرتا رہا، شیر علی دوبارہ گردے کے عارضے میں مبتلا ہو کر ڈائلیسس پر تھا، شیر علی کے والد بھی ماضی میں بھتیجے کو گردہ عطیہ کر چکے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب میں پہلا ٹائم بیسڈ اسٹروک ٹریٹمنٹ کلچر متعارف
Next Article اہلیہ کے قتل اور سابق شوہر پر الزام لگانے والا ملزم گرفتار، پولیس
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

اپریل 2027 تک ڈبلیو ایچ او میچیورٹی لیول 3 حاصل کر لیں گے: مصطفیٰ کمال

By Neha Ashraf
تھائیرائڈ سرجری کے دوران آواز کے تحفظ کے لیے جدید طریقے
Health

تھائیرائڈ سرجری کے دوران آواز کے تحفظ کے لیے جدید طریقے

By Misbah Jogyat
Health

پاکستان نرسنگ کوسنل اینڈ مڈ وائفری کا دوسرا اجلاس، اہم فیصلے کیے گئے

By Neha Ashraf
Health

دماغی ٹیومر کی بروقت شناخت اور ابتدائی علامات، ماہرین کی ہدایات

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?