MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Uncategorizedتعلیم

مریم نواز کا مزدوروں کے بچوں کے لیے اعلیٰ اداروں میں مفت تعلیم کا اعلان

Last updated: جون 17, 2025 12:38 شام
Naureen Farooq
Share
SHARE

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صنعتی اور کان کن مزدوروں کے بچوں کے لیے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم کی فراہمی کا ایک تاریخی اور انقلابی اقدام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت رجسٹرڈ مزدوروں کے بچوں کو کامسیٹس یونیورسٹی میں داخلہ دیا جائے گا، اور ان کے تمام تعلیمی اخراجات حکومت پنجاب برداشت کرے گی۔

سرکاری تفصیلات کے مطابق، اہل طلبہ کامسیٹس یونیورسٹی کے سات مختلف کیمپسز میں داخلہ لے سکیں گے، جن میں اسلام آباد، ایبٹ آباد، واہ، اٹک، لاہور، ساہیوال اور وہاڑی شامل ہیں۔ اس سہولت کا دائرہ ان مزدوروں کے بچوں تک بھی بڑھا دیا گیا ہے جو معذور یا وفات پا چکے ہیں، تاکہ کوئی بھی مستحق طالب علم تعلیم کے حق سے محروم نہ رہے۔

وزیر اعلیٰ کی ہدایات پر پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ نے درخواستوں کی وصولی کا عمل شروع کر دیا ہے۔ ہر درخواست کے ساتھ درج ذیل دستاویزات منسلک کرنا لازمی ہوں گی:

مزدور کا قومی شناختی کارڈ, رجسٹریشن سرٹیفکیٹ,

طالب علم کا شناختی کارڈ یا ب فارم ,  سوشل سیکیورٹی یا ای او بی آئی کارڈ کی نقل

درخواستیں آن لائن کامسیٹس یونیورسٹی کی ویب سائٹ کے ذریعے جمع کروائی جا سکتی ہیں۔

ہر کیمپس کے لیے درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ مقرر کی گئی ہے:

اسلام آباد: 9 جولائی،  لاہور: 17 جولائی  ، واہ اور ایبٹ آباد: 4 اگست ، وہاڑی اور اٹک: 11 اگست،  ساہیوال: 15 اگست

درخواست دہندگان کو ہدایت کی گئی ہے کہ تمام مطلوبہ دستاویزات مکمل ہونے کے بعد ہی درخواست جمع کروائیں۔

اس پروگرام کے حوالے سے بات کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا:

"مزدور ہمارے ملک کا فخر ہیں۔ ہم ان کے بچوں کے لیے معیاری تعلیم اور صحت کی سہولیات کے دروازے کھول رہے ہیں۔”

انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ ان کی حکومت اس بات کو یقینی بنائے گی کہ پنجاب کا کوئی بچہ، چاہے اس کا پس منظر کچھ بھی ہو، تعلیم سے محروم نہ رہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لیے تاریخی اقدامات ہیں، جن کی مثال ماضی کی کسی حکومت میں نہیں ملتی۔

"ہم اپنے مزدوروں اور ان کے خاندانوں کو بااختیار بنانے کے لیے بے مثال اقدامات کر رہے ہیں۔

 

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان 3 لاکھ نوجوانوں کو مارکیٹ کی طلب کے مطابق آئی ٹی مہارتیں فراہم کرے گا
Next Article ڈگریاں تو ہیں، مگر کیریئر نہیں پاکستان میں فارغ التحصیل نوجوانوں کی بے روزگاری بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
تازہ ترین تعلیم
نومبر 16, 2026
پاکستانی سفارت خانے کا پاسپورٹ سروسز کے لیے آن لائن اپائنٹمنٹ سسٹم کا اعلان
بریکنگ نیوز تازہ ترین
نومبر 16, 2026
انڈر 19 ایشیا کپ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا
کھیل
نومبر 16, 2026
میگاسپیڈ کا اعلان، ایلس ہوانگ نے اگست 2025 میں کمپنی چھوڑ دی تھی
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
ایران کا بحرین پر تین دن میں دوسری مرتبہ ڈرون حملہ
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
کیا انڈیانا فیور، ڈبلیو این بی ایل میں کھیلنے کے بعد کیٹ مارٹن اور کیٹلن کلارک کو دوبارہ ایک ٹیم میں شامل کر سکتی ہے؟
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026

You Might Also Like

تعلیم

کراچی یونیورسٹی نے حادثے میں جاں بحق طالبہ کی بہن کو ملازمت دی

By Alisha Akhtar
تعلیم

لاہور بورڈ نے انٹر پارٹ دوم کے امتحانات کی آن لائن ری چیکنگ شروع کر دی

By Alisha Akhtar
Uncategorized

پانی کی فراہمی میں رکاوٹ کے سنگین نتائج ہوں گے، پاکستان کی بھارت کو تنبیہ

By Syed Jarri Abbas
تعلیم

پاکستانی اسکولز کو عالمی سطح پر اعزاز، ورلڈز بیسٹ اسکول پرائزز 2025 میں ٹاپ 10 فائنلسٹ

By Naureen Farooq
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?